1 |
یونانی عمارت میں سنگ مرمر کس صدی میں استعمال کیا گیا. |
- A. چوتھی صدی
- B. تیسری صدی
- C. پانچویں صدی
- D. چھٹی صدی
|
2 |
یونانی لوگوں نے کتنے قسم کے ستون بنائے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
3 |
یونانی تھیڑ کے کتنے اہم حصے ہوتے ہیں. |
- A. 4 حصے
- B. 2 حصے
- C. تین حصے
- D. 5 حصے
|
4 |
یونانی معاہد کی تعمیر کس رخ کی جاتی تھی. |
- A. شمال کی رخ
- B. مغرب کے رخ
- C. مشرق کے رخ
- D. جنوب کے رخ
|
5 |
ہڑپہ میں محنت کشوں کے گھر کتنی قطاروں میں بنائے گئے ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
6 |
پھارتینون کس چیز کا نام ہے. |
- A. تھیڑ ہال کا
- B. سنیما کا
- C. شاہی جلسہ گاہ کا
- D. مندر کا
|
7 |
شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے. |
- A. 210 فٹ
- B. 250 فٹ
- C. 220 فٹ
- D. 240 فٹ
|
8 |
یونان میں برتن سازی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیاہے. |
- A. 3 ادوار
- B. 5 ادوار
- C. 4 ادوار
- D. تینوں ادوار
|
9 |
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. پانچ ادوار
- B. چار ادوار
- C. دو ادوار
- D. تین ادوار
|
10 |
ڈورک ستون کے کیپیٹل میں تعمیر کے وقت کتنے جز ہوتے ہیں. |
- A. 3 عدد
- B. 2 عدد
- C. 4 عدد
- D. 6 عدد
|