1 |
بودھی ستوا کا مجسمہ کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے. |
- A. لاہور میوزیم
- B. کراچی میوزیم
- C. پشاور میوزیم
- D. ٹیکسلا میوزیم
|
2 |
یونان کونسے براعظم میں واقع ہے |
- A. آسٹریلیا
- B. امریکہ
- C. افریقہ
- D. یورپ
|
3 |
یونان میں عمارات کے بہترین نمونے کتنے عرسہ میں فارس کی شکست کے درمیانے دور 480 ق م میں تعمیر ہوئے. |
- A. 40 سال
- B. 50 سال
- C. 60 سال
- D. 70 سال
|
4 |
رومیوں نے شام کو کس قبل مسیح میں فتح کیا؟ |
- A. 75 ق م
- B. 64 ق م
- C. 70 ق م
- D. 85 ق م
|
5 |
کونسے مرحلہ میں بھٹی میں آگ بجھادی جاتی. |
- A. آکسی ڈائیلانگ کا مرحلہ
- B. آکسیجن ہوا کی ترسیل پر بندش کا مرحلہ
- C. ری آکسی ڈائیلانگ کا مرحلہ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
6 |
متحدہ امارات میں کس عمر سے کم عمر والے افراد کے لیے ٹیٹونگ غیر قانونی قرار دیا ہے. |
- A. 15 سال سے کم
- B. 18 سال سے کم
- C. 20 سال سے کم
- D. 25 سال سے کم
|
7 |
یونانی اوڈین کس قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا. |
- A. 400 ق م
- B. 375 ق م
- C. 400 ق م
- D. 435 ق م
|
8 |
یونانی مجسمہ سازی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
9 |
کلوسیم جو روم میں کھیلوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کےباہر کی طرف محرابوں کی قطاریں کتنے قسم کے ستونوں سے بنائی گئی ہیں. |
- A. تین قسم
- B. چار قسم
- C. پانچ قسم
- D. کوئی بھی نہیں.
|
10 |
630 ق م سے 323 ق م تک کونسی یونانی تہذیب کہلاتی ہے. |
- A. اصل یونانی تہذیب
- B. اصل اور ھلینک
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|