1 |
یونانی مٹی کے ظروف کو کتنے اشکال میں استعمال کیا گیا ہے. |
چار
چھ
سات
آٹھ
|
2 |
کونسے مرحلہ میں بھٹی میں آگ بجھادی جاتی. |
آکسی ڈائیلانگ کا مرحلہ
آکسیجن ہوا کی ترسیل پر بندش کا مرحلہ
ری آکسی ڈائیلانگ کا مرحلہ
کوئی بھی نہیں.
|
3 |
یونانی برتنوں کو بھٹی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل مین پکاتے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
یونانی برتن کی سطح پر مزید بار جزئیات کردیدنا مفقود ہوتی تو نوکیلےاوزار کی مدد سے کردلی جاتیں اسی مرحلے آرائشی نقطہ نظر سے برتن کی سطح پر کونسے رنگ استعمال کرتے تھے. |
سرخ سبز
نیلا ،پیلا
سفید ، کالا
سفید ، جامنی
|
5 |
پھارتینون کس چیز کا نام ہے. |
تھیڑ ہال کا
سنیما کا
شاہی جلسہ گاہ کا
مندر کا
|
6 |
کرن پایومون پواری فرسکو مصوری کا موضوع کونسے مناظر پر مبنی ہے. |
گھوڑ سواری
ہاتھی سواری
بل فائٹنگ
کشتی سواری
|
7 |
سیاہ اشکال تصویر کشی سے مترین اونچائی کتنی ہے. |
24 انچ
27 انچ
20 انچ
26 انچ
|
8 |
یونانی عام طور پر کتنی منزلہ عمارات تعمیر کرتے تھے. |
ایک
دو
تین
پانچ
|
9 |
شعائینوں کے محل سے ملنے والی فرسکو مصوری میں آرائشی عام طور پر بنائے گئے ہیں. |
افقی
عمودی
دائروں میں
ترچھی لائینوں والی
|
10 |
یونانی مجسمہ سازی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
تین
چار
پانچ
سات
|