1 |
یونانی کب متحد ہوئےت. |
900 بی سی سے 100 بی سی
800 بی سی سے 900 بی سی
800 بی سی سے 700 بی سی
725 بی سی سے 850 بی سی
|
2 |
یروشلم کی فتح کے بارے میں بنائی گئی ریلیف کی اونچائی ہے. |
250 سینٹی میٹر
300 سنتی میٹر
200 سینٹی میڑ
375 سینٹی میٹر
|
3 |
یونانی تھیڑمیں کتنے شائقین سما سکتے تھے. |
35،000
30،000
45،000
27،000
|
4 |
ڈیلپی کے مقام سے پائے جانے والا جمنازیم کس صدی کی عمدہ مثال ہے. |
چوتھی صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
تیسری صدی
|
5 |
ڈیلپی کے مقام سے پائے جانے والا جمنازیم کس صدی کی عمدہ مثال ہے. |
تیسری صدی
چوتھی صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
|
6 |
کس سن میں یونانی سٹیڈیم کو اولمپک کھیلوں کے لیے دوبارہ سنگ مرمر میں بنایا گیا. |
1890
1880
1898
1892
|
7 |
یونا میں کس قبل مسیح میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا. |
775 ق م
760 ق م
776 ق م
725 ق م
|
8 |
یونانیوں نے کتنے سالوں میں سیاست ، فلاسفی، حساب اور جیومیڑی کے اصولوں کے تحت بہت سی ایجادات کیں. |
300 سال
450 سال
400 سال
250 سال
|
9 |
سکندر اعظم نے اپنی فتوحات کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع کیا . |
350 ق م
450 ق م
33 ق م
310 ق م
|
10 |
یونان کتننے اطراف سے سمندر میں گھرا ہوا ہے. |
ایک
دو
تین
چار
|