Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یونانی لوگ عام طور پر بے حد ہوتے تھے. سست زہن چالاک زہن کند زہن بے حد زہین
2 تھولوس نامی بماقم ایپ دورس کس قبل مسیح میں تعمیر ہوا. 400 ق م 300 ق م 350 ق م 500 ق م
3 یانانی مقبروں میں قدیم ترین مقبرہ کو کس طرز کے ستونوں سے مزین کیا گیا ہے. ڈورک آرڈر رومن آرڈر ائیونیک آرڈر کونتھین آرڈر
4 پرتھی نان معبد کے ڈورک ستنوں نے انینٹابلیچر کو کتنے فٹ اونچا سہارا دیا ہوا ہے. 10 فٹ 12 فٹ 15 فٹ 11 فٹ
5 پارتھی نان کے چبوترے پر معبد کی ڈیوڑھی جسے چھ ستون والے چھت نے سہار دے رکھا ہے ہر ستون کتنے فٹ اونچا ہے. 30 فٹ 40 فٹ 50 ٍفٹ 33 فٹ
6 کونسی صدی کے وسط میں یونانی تہذیب کا سنہری یا کاسیکل دور شمار ہوتا ہے. تیسری صدی ق م چوتھی صدی ق م پانچویں صدی ق م پہلی صدی ق م
7 یونانی مجسمہ سازی کی تاریخ میں پہلی بار نسوانی جسم کو برہنہ پیش کرنے کی جسارت کس صدی میں کی گئی . پہلی صدی ق م تیسری صدی ق م چوتھی صدی ق م چھٹی صدی ق م
8 کس قبل مسیح میں یونانی ظروف کی تصویر کشی کے طریقہ کار یا تکنیک میں ایک انقلابی تبدیلی رونما ہوئی. 500 ق م 450 ق م 530 ق م 650 ق م
9 کونسی ق م میں یونانی کلاسیکی یا سنہری دور کے مجسمہ سازوں نے انسانی جسم کی پیچیدہ ساخت یا علم الابدان کی تمام باریکیوں کو مکمل طور پر سمجھ لیا. چوتھی صدی ق م تیسری صدی ق م چٹھی صدی ق م پانچویں صدی ق م
10 یونانی کوزہ گری میں کس قبل مسیح میں برتن نہایت باریک بنائے جاتے تھے. 2000 ق م 2500 ق م 1500 ق م 3000 ق م
Download This Set