Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یونانی اوڈین کس قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا. 400 ق م 375 ق م 400 ق م 435 ق م
2 کتنے قبل مسیح تک رومی یونان پر قابض رہے. 140 ق م سے 580 ق م 146ق م سے 700 ق م 150 ق م سے 560 ق م 320 قم سے 560 ق م
3 یونان میں کونسی اہم عمارات تھیں. مسجد مقبرے اہرام مندر
4 ڈارک آرڈر کے ستون پر عمودی دھاریوں کتنی تعداد میں بنائی جاتی ہیں. 25 عدد 20 عدد 30 عدد 35 عدد
5 پارتھی نیون کے مجسموں کے چہرے کس جانور کے دانتوں سے بنائے گئے ہیں. شیر کے دانت مچھلی کے دانت ہاتھی کے دانت بیل کے دانت
6 مندر کی دیواروں پر اور چھت پر دیوتا کی زندگی کے متعلق کونسے مناظر بنائے گئے ہیں. لڑتے ہوئے. چوگان کھیلتے ہوئے. شکار کرتے ہوئے. موسیقی کے مناظر
7 ڈورک ستون کی شافٹ کی سطح پر روشنی اور اندھیرے کے خوبصورت امتزاج کے محصول کے لیے اس کی سطح پر کتنی تعداد میں اندر کی جانب دھنسی ہوئی عمودی نیم بنسری نمایاں نالیاں بنائی جاتی ہیں. 15 عدد 20 عدد 25 عدد 30 عدد
8 یونانی عام طور پر اپنے عطیم الشان مندروں اور عمارات میں بلکہ بت تراشی میں کونسا پتھر استعمال کرتے تھے. سرخ پتھر سنگ مر مر چونے کا پتھر متی
9 یونان کس صدی قبل از مسیح میں مستحکم ہوا. دوسری صدی پانچویں صدی چھٹی صدی آٹھویں صدی
10 شاہ سیڈرین کس قبل مسیح میں تعمیر کروایا. 130 ق م 140 ق م 124 ق م 160 ق م
Download This Set