1 |
کانسی دور سے تعلق رکھنے والی ایجنتین تہذیب دور کا اختتام کس قبل مسیح پر محیط ہے |
100 ق م
1500 ق م
1200 ق م
1250 ق م
|
2 |
کس قبل مسیح میں ایجنتین تہذیب کے بچے کچھے نقوش پر ہیلنک یا یونانی تہزیب نے اپنی داغ بیل ڈالی. |
750 ق م
650 ق م
600 ق م
775 ق م
|
3 |
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
پانچ ادوار
چار ادوار
دو ادوار
تین ادوار
|
4 |
یونان میں سنگ تراشی اور فن تعمیر میں سر فہرست پتھر کونسا تھا. |
مد
سنگ پتھر
سنگ مر مر
چونے کا پتھر
|
5 |
کانسی دور سے تعلق رکھنے والی ائجنتین تہذیب کے دور کا آغاز کب شروع ہوا. |
400 ق م
350 ق م
450 ق م
300 ق م
|
6 |
ہیٹینگ دور یا خالص یونانی دور کس قبل مسیح پر محیط ہے. |
650 تا323 ق م
500 تا 300 ق م
450 تا 300 ق م
750 تا 350 ق م
|
7 |
ہڑپہ میں محنت کشوں کے گھر کتنی قطاروں میں بنائے گئے ہیں |
ایک
دو
تین
چار
|
8 |
آج کل راوی ہڑپہ سے کتنی دور بہتا ہے |
5 میل
6 میل
7 میل
10 میل
|
9 |
امرواتی سٹوپا کا قطر کتنے میٹر ہے |
120 میٹر
160 میٹر
192 میٹر
100 میٹر
|