1 |
انسان نے قبل مسیح میں پہلی بار اناج اگایا. |
6 ہزار سال ق م
4 ہزار سال ق م
7 ہزار سال ق م
5 ہزار سال ق م
|
2 |
یونان میں عمارات کے بہترین نمونے کتنے عرسہ میں فارس کی شکست کے درمیانے دور 480 ق م میں تعمیر ہوئے. |
40 سال
50 سال
60 سال
70 سال
|
3 |
یونانی تھیڑ کے کتنے اہم حصے ہوتے ہیں. |
4 حصے
2 حصے
تین حصے
5 حصے
|
4 |
نوانی فن تعمیرات میں کتنے قسم اہم ستون بنائے گئے |
3 قسم کے
4 قسم کے
2 قسم کے
6 قسم کے
|
5 |
یونانی اور رومن کلاسکیک ہدی کے کل ملاکر آرڈر آف ارکیتکچر بنتے ہیں. |
4 عدد
5 عدد
6 عدد
8 عدد
|
6 |
کونسی قبل مسیح میں یونانی عمارات اور ستوں کو مکمل طور پر سنگ مرمر میں بنایا جانے لگا |
دوسری ق م
پانچویں ق م
تیسری ق م
چوتھی ق م
|
7 |
چھٹی اور پانچویں صدی ق م میں یونانی معادہہ کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے. |
لکڑی سے
سنگ مرمر
چونے کے پتھر سے
سرخ پتھر سے
|
8 |
سکندر آعظم کو اپنی فتوحات کا سلسلہ منقطع کرکے وطن واپسی کے سفر بمقام پر کس ق م میں وفات پائی. |
323 ق م
325 ق م
410 ق م
450 ق م
|
9 |
رومیوں نے شام کو کس قبل مسیح میں فتح کیا؟ |
75 ق م
64 ق م
70 ق م
85 ق م
|
10 |
کس قبل مسیح میں یونان سلطنت رومہ کا مقبوضہ صوبہ بن گیا. |
135 ق م
140 ق م
146 ق م
150 ق م
|