1 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے بعد کے وقت کو کیا کہاجائے گا. |
B.C
A.D
In the year of
B.D
|
2 |
یونان میں سب سے مشہور کانسی کا مجسمہ کس قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے. |
500 ق م
600 قم
470 ق م
525 ق م
|
3 |
انسان کس قبل مسیح میں امریکہ میں اباد ہونا شروع ہوگیا. |
40 ہزار سال ق م
30 ہزار سال ق م
70 ہزار سال ق م
50 ہزار سال ق م
|
4 |
دنیا کے وجود آنے سے پہلے کتنے عرصہ متواتر بارشیں ہوتی رہیں. |
40 ہزار سال ق م
50 ہزار سال ق م
60 ہزار سال ق م
70 ہزار سال ق م
|
5 |
قدیم انسان نے روئی اور اس کا استعمال کس قبل مسیح میں شروع کیا. |
4 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
5 ہزار سال قبل مسیح
3 ہزار سال قبل مسیح
|
6 |
قدیم انسان نے تصیوریں بنانی کس قبل مسیح میں شروع کیں. |
50 ہزار سال ق م
40 ہزار سال ق م
70 ہزار سال ق م
60 ہزار سال ق م
|
7 |
قدیم انسان نے کس قبل مسیح میں اوزار اور آگ کا استعمال شروع کیا. |
3 لاکھ سال ق م
4 لاکھ سال ق م
5 لاکھ سال ق م
8 لاکھ سال ق م
|
8 |
سکندر اعظم نے کتنے سال طبعی عمر پائی. |
33 تا 32 ق م
45 تا 40 ق م
50 تا 60 ق م
40 تا 45 ق م
|
9 |
یونانی عمارات کی دیواریں مکمل طور پر سنگ مرمر سے کس قبل مسیح میں چننی جانے لگیں. |
تیسری قبل مسیح
چھٹی قبل مسیح
چوتھی قبل مسیح
دوسری قبل مسیح
|
10 |
انسانوں نے کس قبل مسیح میں دھاتوں کا استعمال کیا گیا. |
5 ہزار سال قبل مسیح
4 ہزار سال قبل مسیح
2 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
|