1 |
یونان میں تصویر کشی کے موضوع پر ایک برتن ملا ہے کہ کس قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے. |
400 ق م
600 ق م
500 ق م
750 ق م
|
2 |
کونسی قبل مسیح میں ایتھنز میں برتنوں پر رنگ کرنے کی نئی طرز اپنائی گئی. |
4،000 ق م
5،000 ق م
7،000 ق م
9،000 ق م
|
3 |
موضوعاتی اعتبار سے یونانی فن مجسمہ سازی کی کتنی اقسام ہیں |
2 اقسام
4 اقسام
6 اقسام
5 اقسام
|
4 |
یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے. |
کانسی کے
کاپر کے
سونے کے
پتھر کے
|
5 |
یونان میں برتن سازی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیاہے. |
3 ادوار
5 ادوار
4 ادوار
تینوں ادوار
|
6 |
یونان میں سیاہ خاکوں کی تصاویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا. |
200 ق م
400 ق م
500 ق م سے 600 ق م
600 ق م سے700 ق م
|
7 |
یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
3 ادوار میں
5 ادوار میں
4 ادوار میں
6 ادوار میں
|
8 |
یونانیوں نے تھیڑ کی چوٹی کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اس میں کتنے شائقین کی گنجائش تھی. |
20 ہزار
30 ہزار
50 ہزار
35 ہزار
|
9 |
یونانیوں نے جمنازیم میں کتنے ریس کورس بنائے تھے. |
5 عدد
6 عدد
3 عدد
2 عدد
|
10 |
کون سی صدی ق م میں یونانی معاہد کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے. |
لوہے سے
لکڑی سے
متی سے
سنگ مر مر سے
|