1 |
یونانی تہذیب کے کتنے ادوار ہیں |
دو
تین
چار
چھ
|
2 |
یونانی تھیڑ میں کتنے شائقین سما سکتے تھے. |
35،000
30،000
45،000
27،000
|
3 |
کس سن میں یونانی سٹیڈیم کو اولمپک کھیلوں کے لیے دوبارہ سنگ مرمر میں بنایا گیا. |
1890
1880
1896
1892
|
4 |
یونان میں کس قبل مسیح میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا. |
775 ق م
780 ق م
776 ق م
725 ق م
|
5 |
یونانیوں نے کتنے سالوں میں سیاست، فلاسفی، حساب اور جیومیڑی کے اصولوں کے تحت بہت سی ایجادات کیں. |
300 سال
450 سال
250 سال
400 سال
|
6 |
سکندراعظم کی فتوحآت کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع کیا. |
350 ق م
450 ق م
334 ق م
310 ق م
|
7 |
یونانی اصطلاح میں شادی اور پیدائش کی دیوی کو کہا جاتا ہے. |
Zens
Hera
Hames
Athena
|
8 |
یونانی دیو مال کا سر براہ اور دیوتا سموات کو ینونی اصطلاح میں کہا جاتا ہے. |
Nike
Hera
Appollo
Zens
|
9 |
Zeus کا بیٹا کون تھا. |
Appollo
Athena
Minerva
Venus
|
10 |
یونان کتنے اطراف سے سمندر میں گھرا ہوا ہے. |
ایک
دو
تین
چار
|