Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 الٹر کس جگہ کا نام ہے. تھیٹر کا جمنازیم کا مندر کا ہوجا گاہ کا
2 اولمپک کھیلوں کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع ہوا. 576 ق م 776 ق م 757 ق م 667 ق م
3 عمارت میں روشنی کے لیے یونانیوں نے کتنے طریقے استعمال کیے. دو تین چار ایک
4 ایک آرڈر کے کتنے حصے ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
5 کلاسیکل دور میں کتنے قسم کے ستون بںآئے گئے. تین چار پانچ چھ
6 یونانی عمارت میں سنگ مرمر کس صدی میں استعمال کیا گیا. دوسری چوتھی تیسری چھٹی
7 یونانی دور میں پتھروں کو جوڑنے کے لیے کیا استعمال کیا گیا. مٹی مسالہ سیمنٹ کچھ بھی نہیں.
8 یونانی پتھر اٹھانے کے اہم طریقے کتنے تھے. دو تین چار پانچ
9 رومیوں کو یونانیوں سے کس قبل مسیح میں شکست ہوئی. 136 ق م 1256 ق م 146 ق م 116 ق م
10 630 ق م سے 323 ق م تک کونسی یونانی تہذیب کہلاتی ہے. اصل یونانی تہذیب اصل اور ھلینک دونوں کوئی نہیں
Download This Set