Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یونانی دور میں مجسمہ سازی کو کتنے قسم کے نمائندہ مجسمے تراشتے اور بنانے کی روایت مقبول تھی. 4 قسم کے 2 قسم کے 3قسم کے 5 قسم کے
2 یونانی مجسمہ سازی میں استعمال ہونے والے میڑتیل کتنی قسم کے تھے. 4 قسم کے 5 قسم کے 6 قسم کے 8 قسم کے
3 دکندر اعظم کا آخری ص عظیم پسندیدہ مجسمہ ساز کون تھا. پولیسٹیلس میرن پیدیزین لیسیپیس
4 یونانی معبد کو کتنے حصوں میں منقسم کیا گیا ہے. 8 حصوں میں 3 حصؤں میں 4 حصوں میں 5 حصوں میں
5 یونانی معاہد کی تعمیر کس رخ کی جاتی تھی. شمال کی رخ مغرب کے رخ مشرق کے رخ جنوب کے رخ
6 آئیونک اٹیابلچر کے تعمیر جز کتنے ہیں. 3 جز 2 جز 4 جز 6 جز
7 آئیونک ستون کی شافت پر اندر کی جانب دھنسی ہوئی فلیوٹس کی تعداد ہے. 40 سے 35 تک 50 سے 60 تک 45 سے 50 تک 36 سے 50 تک
8 آئیونک آرڈر کے بنائے گئے ستون جو سنگ مرمر سے تراشے ہوئے مجسموں کو کس چیز سے جوڑا جاتا تھا. پیتل کی کیلوں سے دھات کی کیلوں سے کانسی کی کیلوں سے لکڑی کی کیلوں سے
9 ائیونک آرڈر کے ستون پر کتنی عمودی دھاریاں بنائی جاتی ہیں. 25 عدد 24 عدد 30 عدد 36 عدد
10 ڈورک ستون کے کیپیٹل میں تعمیر کے وقت کتنے جز ہوتے ہیں. 3 عدد 2 عدد 4 عدد 6 عدد
Download This Set