1 |
1998-2003 کے تحت طے شدہ تعلیمی اہداف حاصل کرنے کے لیے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا تھا |
140 ارب
142 ارب
143 ارب
144 ارب
|
2 |
معاشرے میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے |
اقتصادی تربیت
سماجی تربیت
معاشی تربیت
معاشرتی تربیت
|
3 |
پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیثت رکھنے والا ملک ہے جس کی آبادی تقریبا 15 کروڑ اور خواندگی ہے |
51.06 فیصد
52.6 فیصد
53.6 فیصد
54.6 فیصد
|
4 |
بری معاشی حالت اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو تصور کرتے ہیں |
سرمایہ کاری
سرمایہ داری
قومی بچت
اسراف
|
5 |
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے بڑا طبقہ ہے |
جاگیرداروں کا
سرمایہ داروں کا
متوسط لوگوں کا
غریب لوگوں کا
|
6 |
1951ء میں ملک میں ناخواندہ افراد کی تعداد لگ بھگ تھی |
ایک کروڑ
ڈیڑھ کروڑ
دو کروڑ
ڈھائی کروڑ
|
7 |
معاشرتی اعتبار سے پاکستان شکار ہے |
سماجی نظام
طبقاتی نظام
سرمایہ کارانہ نظام
جاگیردارانہ نظام
|
8 |
پاکستان کے قریبا لوگ بے حد غریب اور مفلس ہیں |
50 ملین
52 ملین
55 ملین
56 ملین
|
9 |
سماجی اور اقتصادی ترقی کا خواب ادھورا ہی رہتا ہے بغیر |
قومی سالمیت
قومی یکجہتی
قومی ترقی
قومی معیثت
|
10 |
تعلیم کی معاشی اور اقتصادی افادیت کے ہمیشہ سے قائل رہے ہیں |
ماہرین سیاسیات
ماہرین معاشیات
ماہرین اقتصادات
ماہرین عمرانیات
|
11 |
سرمایہ دار طبقہ کے نزدیک معیار زندگی کو جانچنے اور ہر مسئلہ کا حل ہے |
دولت
سیاست
نام و نسب
اعلٰی خاندان
|
12 |
تعلیم کسی معاشرے کے مجموعی طرزحیات اورپر مبنی ہوتی ہے |
فکر
سوچ
رویے
طبقہ
|
13 |
تعلیم ایک سرگرمی کا نام ہے |
سماجی
مذہبی
ثقافتی
تہذیبی
|
14 |
سال 2004ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں پرائمری سطح پر تعلیم میں شمولیت کی شرح ہے |
80 فیصد
81 فیصد
82 فیصد
83 فیصد
|
15 |
اساتذہ کے بعد تعلیمی معیارپر سب سے زیادہ اثر انداز ہونیوالے اہم ترین عوامل میں ایک ہے |
نصاب
جائزہ (امتحان)
متعلم (شاگرد)
تعلم (پڑھائی)
|
16 |
کسی بھی ملک یا معاشرے کے تعلیمی معیار کی صورتیں ہوسکتی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|