1 |
نصاب میں کریکولم کا لفظ کونسی زبان کے لفظ سے بنا ھے- |
یونانی زبان
لا طینی زبان
فرانسیسی زبان
اطالوی زبان
|
2 |
ںصاب کے لغوی معنی ہیں- |
ترتیب
تسلسل
راسطہ
ربط
|
3 |
صوباہیٓ ٹیکسٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا؟ |
1972 میں
1987 میں
1954 میں
1962 میں
|
4 |
کورس کے لفظی معنی ہیں- |
راستہ
منزل
مقصد
تدریس
|
5 |
سلیبس کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ھوتی ھے جسے تیار کیا جاتا ھے- |
داخلی امتحان کے لیٓے
شعبہ جاتی انتخاب کے لٓیے
اعلُی تعلیم کے انتخآب کے لیے
خآرجی امتحآن کے لٓیے
|
6 |
سلیبس کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ھوتی ھے جسے تیار کیا جاتا ھے- |
داخلی امتحان کے لیٓے
شعبہ جاتی انتخاب کے لٓیے
اعلُی تعلیم کے انتخآب کے لیے
خآرجی امتحآن کے لٓیے
|
7 |
---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے- |
جاہٓزہ
پماہٓش
تخمین
امتحآن
|
8 |
---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے- |
تخمین
پماہٓش
امتحآن
جاہٓزہ
|
9 |
---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے- |
امتحآن
جاہٓزہ
پماہٓش
تخمین
|
10 |
---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے- |
جاہٓزہ
پماہٓش
تخمین
امتحآن
|
11 |
پیماہشٓ جاہزے کا------------------- پہلو ھے- |
مقداری
معیاری
مقداری اور معیاری
خآصیتی
|
12 |
تعلیمی جاہزہ سے مراد ایسا عمل ھے جس کے ذریعے---------اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں- |
ًمعلم
متعلم
معلم اور متعلم
صدر معلم
|
13 |
جاہٓزہ ایک-------------------عمل ھے- |
مسلسل
محدود
بے معنی
دآہروی
|
14 |
جآھزہ ایک ایسا عمل ھے جس میں صرف-------------- پیمانے استعمال ھوتے ہیں- |
ًمقداری
علامتی
معیاری
خآصیتی
|
15 |
---------------- کے مطابق نصاب کے چآر اجزا ہیں- |
لنڈویل
میڈ
کیر
ٹا با
|
16 |
نصاب سازی کا عمل مسلسل اور ---------------- عمل ھے- |
دائروی
مخروطی
معلوماتی
عملی
|
17 |
شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی |
بھوٹان اور بنگلہ دیش سے زیادہ ہے
بھوٹان اور بنگلہ دیش سے کم ہے
نیپال اور بھوٹان سے زیادہ ہے
نیپال اور بھوٹان سے کم ہے
|
18 |
انسانی ترقی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے 175 ممالک میں سے ہے |
138 نمبر
140 نمبر
145 نمبر
150 نمبر
|
19 |
پست معیار زندگی آئینہ دار ہوتا ہے |
سماجی اور معاشرتی بدحالی
سیاسی اور معاشرتی بدحالی
ثقافتی اور معاشرتی بدحالی
معاشی اور معاشرتی بدحالی
|
20 |
پاکستان میں 93-1992ء میں غربت کی شرح قریبا 25 فیصد تھی جو اب بڑھتے بڑھتے پہنچ گئی ہے |
35 فیصد تک
40 فیصد تک
45 فیصد تک
50 فیصد تک
|