1 |
1900ء کے آغاز میں دنیا کی آبادی 160 کروڑ تھی جو 1999ء تک ہوگئی تھی |
400 کروڑ
600 کروڑ
800 کروڑ
200 کروڑ
|
2 |
نظم و ضبط کی کمی کی وجہ سے بہت سے تعلیمی اور مسائل پیدا ہورہے ہیں |
سماجی
اقتصادی
معاشرتی
مذہبی
|
3 |
پاکستان میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے ملکی اداروں کی کل تعداد کے ہیں |
20 فیصد سے بھی کم
30 فیصد سے بھی کم
40 فیصد سے بھی کم
10 فیصد سے بھی کم
|
4 |
آبادی کا تقریباّ حصہ خواتین پر مشتمل ہوتا ہے |
نصف
ایک تہائی
چوتھائی
تین تہائی
|
5 |
پاکستان میں پرائمری سطح پر ترک مدرسہ کی شرح تقریباّ ہے |
50 فیصد
40 فیصد
60 فیصد
20 فیصد
|
6 |
پاکستان میں اس وقت بھی 5 سے 9 سال کی عمر کے بچے سکول میں داخلہ سے محروم ہیں |
500 لاکھہ بچے
52 لاکھہ بچے
54 لاکھہ بچے
56 لاکھہ بچے
|
7 |
نیپال میں شرح خواندگی ہے |
54 فیصد
51.0 فیصد
51.6 فیصد
92 فیصد
|
8 |
اقتصادی لحاظ سے پاکستان کا شمار ممالک میں ہوتا ہے |
تہذیب یافتہ
ترقی یافتہ
ترقی پذیر
تغیر پذیر
|
9 |
دیہات میں خواتین کی شرح خواندگی 27 فیصد ہے یعنی چاردیہی خواتین میں سے ناخواندہ ہیں |
دو خواتین
تین خواتین
چار خواتین
سبھی خواتین
|
10 |
2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی آبادی کا حصہ خواندہ ہے |
5.16 فیصد
5.17 فیصد
5.18 فیصد
5.11 فیصد
|
11 |
قومی ترقی کی ضمانت ہے |
اقتصادی ترقی
تعلیمی ترقی
سماجی ترقی
سیاسی ترقی
|