Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رینمایئٓ کے لغوی معنی ہیں-؟ جستجو کرنا منزل پر پہنچنا مشکلات دور کرنا راستے کی نشان دہی
2 رینمایئٓ کے لغوی معنی ہیں-؟ جستجو کرنا منزل پر پہنچنا مشکلات دور کرنا راستے کی نشان دہی
3 رہنماہی اور مشاورت کا عمل دراصل ایک- منطم تعلیمی عمل ھے- مسلسل تعلیمی عمل ھے- خآص مسائل کے حل کا عمل ہے- منظم اور مسلسل تعلیمی عمل ھے-
4 رہنماہی میں توجہ کا اصل مرکز- فرد کے تمام مساہٓل حل ھوتے ہیں- فرد کا کوہی خآص مسلئہ حل ھوتا ھے فرد کی اپنی ذات ھوتی ھے- فرد کے دوسروں سے تعلقات ھوتے ہیں-
5 کندزہین بچوں کو کون سی مشاورت درکار ھوتی ھے-؟ ہدایاتی مشاورت معالجاتی مشاورت غیر ہدایاتی مشاورت ذہنی مشاورت
6 ہم نصبابی سرگرمیاں رہنماہٓی کی کون سی قسم کا حصہ ہیں؟ گروہی رہنماہٓی انفرادی رہنماہٓی تعلیمی رہنماہٓی نصابی رہنمآہی
7 انسانی زہہن و شعور کے متعلق مساہٓل کے حل کے لیے کی جانے والی سرگرمیاں رہنماہیٓ کی قسم سے تعلق رکھتی ہیں- ًمعاشرتی رہنماہٓی شعوری رہنماہٓی نفسیاتی رہنماہٓی تعلیمی رہنماہٓی
8 راینماہی اور مزاورت میں ٍفرد- کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے- کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے- ہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے- دوسروں سے رہنماہی حاصل کرنے کے طریقے بتاےٓ جاتے ہیں-
9 غیر رسمی انداز میں رہنمآہی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں- والدین اساتذہ مشیر ماہرین
10 ہرنوعیت کی راینماہی دراصل ہوتی ہے- امدادی رینماہی معاشرتی رہنماہی تعلیمی رہنماہیُ نفسیاتی رینماہی
11 اٍفراد کے مساہُل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مساہل- خود حل کرتے ہیں- خود حل نہیں کرسکتے دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں- حل کے لُیے رہنماھی چا ہہتے ہیں-
12 پاکستان 1951 میں کثرت آبادی والے ممالک میں چودھویں نمبر پر تھا جبکہ اب ہے پانچویں نمبر پر چھٹے نمبر پر بارھویں نمبر پر چودھویں نمبر پر
13 ہمارے لوگوں کی اکثر روایتی پیروکار ہے معاشرتی اقدار کی مذہبی اقدار کی ثقافتی اقدار کی سماجی اقدار کی
14 حکومت پاکستان کے ایجوکیشن سیکٹرریفارمز پروگرام کے ایکشن پلان (05-2001ء) کے مطابق پرائمری سکولوں میں حقیقی شرح داخلہ ہے 60 فیصد 62 فیصد 65 فیصد 66 فیصد
15 تمام طلبہ میں اختلافات پائے جاتے ہیں اجتماعی انفرادی سماجی مذہبی
16 ملک اور معاشرے کے سیاسی سماجی اور معاشی حالات براہ راست معیار کو متاثر کرتے ہیں تعلیم نصاب تدریس متعلم
17 کسی بھی نظام تعلیم میں تعلیم و تدریس کے حوالے سے بنیادی اور اہم کردار ادا کرتے ہیں والدین اساتذہ دوست استاد اور شاگرد
18 میعار تعلیم وہ کسوٹی ہے جس سے موازنہ کرکے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبہ میں کس حد تک اضافہ ہورہا ہے استعدادی لحاظ اکتسابی لحاظ تعلیمی لحاظ استعدادی اور اکتسابی لحاظ
19 پاکستان کی آبادی تین کروڑ پچیس لاکھہ تھی 1947ء 1951ء 2000ء 2004ء
20 پاکستان جس خطے میں واقع ہے اس کی آبادی 1901ء سے لے کر اب تک بڑھ چکی ہے دو گنا چار گنا چھ گنا نو گنا
Download This Set