1 |
سبقہ سوویت یونین میں مقاصد تعلیم کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ تعلیم سے فارغ ہونے والا فرد ایک اچھا! |
جمہوریت پیسند شہری ہو-
اشتراکی شہری ہو-
امن پسند شہری ہو
محب ؤطن شہری ہو
|
2 |
کون مفکر فلسفی انسان کو اعلُی درجے کا حیوان سمجھتا تھا؟ |
سقراط
افلاطون
ارسطو
جان ڈیوی
|
3 |
قومی مقاصد تعلیم کون مقرر کرتا ہے؟ |
ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر
سیکرٹری ایجوکیشن
ڈایکٹر تعلیمات
ڈسڑکٹ سیکرٹری ایجوکیشن
|
4 |
درج زیل میں سے کونسے معا شرے سوشلسٹ معاشرے ہیں-؟ |
روس اور چین
متحدہ عرب امارات
بنگلہ دیش اور سری لنکا
نیپال اور ہندوستان
|
5 |
یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے- |
اسلامی فلسفہ تعلیم کا
ہندومت کا
مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
اشتراکیت کا
|
6 |
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے- |
ساہُنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھادی ہے-
ساہُنس اور تینالوجی کی اہمیت کم کر دی ہے-
انجینرز کی ضرورت کم کردی ہے-
ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے-
|
7 |
اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے- |
روزی کا حصول
جمحہوری معاشرے کا قیام
ثقافت کی تشکیل نو
رضاےُ الُہی کا حصول
|
8 |
کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں- |
ایک چیز کے دو نام ہیں-
کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
|
9 |
یورپ اور امریکہ کے ملکوں معاشرے ہیں-؟ |
سوشلسٹ معاشرے
سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے
ہندو معاشرے
مسلمان معاشرے
|
10 |
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے- |
وزارت تعلیم کے
سکول انتظامیہ کے
معاشرے کے نظریہ حیات کے
کمیونٹی کے
|
11 |
چھٹی سے بارھویں جماعت تک قرآن پاک مع ترجمہ پڑھانے کا پروگرام قومی تعلیمی پالیسی کے تحت بنایا گیا |
1992ء
1997ء
1972-80ء
1998-2000ء
|
12 |
1997 میں جب دوبارہ نواز شریف کی حکومت برسراقتدار آئی تو وزیراعظم نواز شریف نے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا حکم دیا جس کا اعلان وزیر تعلیم سید غوث علی نے کیا |
مارچ 1997ء
مارچ 1998ء
مارچ 1999ء
مارچ 2000ء
|
13 |
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں بتایا گیا کہ آئندہ دس برس میں تعلیمی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تقریباّ روپے کے ترقیاتی اخراجات ہونگے |
143 ارب
144 ارب
145 ارب
146 ارب
|
14 |
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں فروغ تعلیم کے لیے نئے پولی ٹیکنیک ادارے قائم کرنے کا عزم کیا گیا |
تقریباّ 30
تقریباّ 32
تقریباّ 31
تقریباّ 33
|
15 |
اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے |
وزیر صحت
وزیر تعلیم
وزیر خزانہ
وزیر دفاع
|
16 |
نومبر 1988ء کے انتخابات کے نتیجے میں حکومت برسراقتدار آئی |
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
ضیاءالحق
پرویزمشرف
|
17 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979 میں پانچویں پانچ سالہ منصوبے 83-1978ء میں تعلیمی اخراجات کی شرح قومی پیداوار کے 1.8 سے بڑھا کر |
2.0 کرنے کا پروگرام کیا
3.1 کرنے کا پروگرام کیا
4.1 کرنے کا پروگرام کیا
5.1 کرنے کا پروگرام کیا
|
18 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں طے کیا گیا کہ 80-1979ء سے تمام سکولوں میں ایک جیسا ہوگا |
یونیفارم
نصاب
نظام تعلیم
نصاب و یونیفارم
|
19 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے تحت تعلیم حاصل نہ کرنے والے اور تعلیم ادھوری چھوڑنے والے بچوں کو حصول معاش کے قابل بنانے کے لیے تقریباّ دیہی ورکشاپ سکول کھلولنے کا فیصلہ کیا گیا |
500
1000
1500
2000
|
20 |
مساجد سکول قومی تعلیمی پالیسی کے تحت قائم ہوئے |
1947ء
1970ء
1959ء
1979ء
|