1 |
مرکزی وزارت تعلیم میں اہم انتظامی عہدہ ہے |
مرکزی وزیر تعلیم کا
جوائنٹ سیکرٹری کا
وفاقی سیکرٹری کا
جوائنٹ ایجوکیشن ایڈوائزر
|
2 |
پاکستان کے آئین کے مطابق تعلیم ذمہ داری ہے |
وزارت تعلیم کی
صوبائی کابینہ کی
صوبائی اسمبلی کی
محکمہ تعلیم کی
|
3 |
حکومت حالیہ فیصلے کے مطابق کالج کی سطح کی تعلیم ضلعی حکومتوں سے لیکر پھر صوبائی حکومت کودی ہے |
مئی 2006ء
جون 2006ء
جولائی 2006ء
اگست 2006ء
|
4 |
صوبائی محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے |
محکمہ تعلیم کے مختلف شعبوں کا اخراجات کا تخمینہ
مالی امور کی نگرانی
سازوسامان کی خریداری
الف،ب،ج
|
5 |
قومی تعلیمی پالیسی مرتب کرتی ہے |
صوبائی حکومت
سیکرٹری تعلیم
وزیر تعلیم
وفاقی حکومت
|
6 |
صوبائی محکمہ تعلیم کا سربراہ ہوتا ہے |
ڈی پی آئی
صوبائی وزیر تعلیم
سیکرٹری تعلیم
الف، ج
|
7 |
فروغ تعلیم کے عمل میں حکومتوں کا ہاتھ بٹاتےہیں |
وفاقی محکمہ تعلیم
صوبائی محکمہ تعلیم
ٹیکسٹ بک بورڈز
الف،ب،ج
|
8 |
فنی تعلیم بورڈکا کار پھیلا ہوا ہے |
اپنے ضلع تک
اپنے صوبے تک
ملکی حدود تک
بیرونی ممالک میں رہنے والے پاکستانی طلبہ کے امتحانات تک
|
9 |
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میٹر ک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان کے ساتھ ساتھ انعقاد ہوتا ہے |
تعلیمی ورکشاپس اور کورسوں کا
علاقائی لسانی امتحانات کا
تعلیمی علاقوں کے الحاق کی منظوری
ہم نصابی سرگرمیوں کا
|
10 |
پنجاب میں ابتدائی سطح پر پڑھانے کے لیے اساتذہ کی کم از کم تعلیمی قابلیت ہونی چاہیئے |
پی ٹی سی
سی ٹی
ڈپلومہ آف ایجوکیشن
بی ایڈ
|
11 |
کالجز آف ایجوکیشن اور ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے |
اساتذہ کی تعلیمی قابلیت کا
اساتذہ کی تربیتی نوعیب کا
اساتذہ کی تربیتی سطح کا
کوئی فرق نہیں ہے
|
12 |
درسی کتب جس ادارے کی سفارشات کے مطابق لکھی جاتی ہیں وہ کہلاتا ہے |
صوبائی شعبہ تدوین نصاب
وفاقی شعبہ تدوین نصاب
ٹیکسٹ بک بورڈ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
|
13 |
ملک میں تدوین نصاب اور اس کی یکسانیت کام ہے |
وفاقی شعبہ تدوین نصاب کا
صوبائی بیورہ ز تدوین نصاب کا
مشترکہ طور پر صوبائی اور وفاقی شعبہ جات نصاب کا
وفاقی اور صوبائی محکمہ تعلیم کا
|
14 |
ضلع میں قائم پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور نگرانی ذمہ داری ہے |
ڈی ای او تعلیم کی
ای ڈی او تعلیم کی
ڈی سی او کی
ضلعی ناظم کی
|
15 |
ضلعی سطح پر تعلیمی انتظام کی ذمہ داری ہے- |
ڈی سی او کی
ڈی ای او تعلیم کی
ڈی پی آئی کی
ای ڈی او تعلیم کی
|
16 |
پاکستان کے کونسے صوبے میں تین سیکرٹری تعلیم کاکام کرتے ہیں |
پنجاب
سندھ
بلوچستان
سرحد
|
17 |
صوبے میں تعلیم کے فروغ اور نگرانی کی ذمہ داری ہے |
وزارت تعلیم کی
صوبائی کابینہ کی
صوبائی اسمبلی کی
محکمہ تعلیم کی
|
18 |
مرکزی وزارت تعلیم میں ہم انتظامی عہدہ ہے |
مرکزی وزیر تعلیم کا
وفاقی حکومت کی
صوبائی اور مرکزی حکومت کی
صوبائی اور مرکزی حکومت میں سے کسی کی بھی نہیں
|
19 |
یونیورسٹیاں ایسے ادارے ہیں جو |
انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد نہیں
انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد ہیں
قومی اور نظریاتی امور میں آزاد ہیں
مالی امور میں آزاد نہیں
|
20 |
یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم کے فروغ اور نگرانی کے لیے قومی سطح پر قائم ادارہ ہے |
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن
ہائر ایجوکیشن کمیشن
لڑیسی کمیشن
قومی تعلیمی کمیشن
|