1 |
کالجز آف ایجوکیشن اور ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے |
- A. اساتذہ کی تعلیمی قابلیت کا
- B. اساتذہ کی تربیتی نوعیب کا
- C. اساتذہ کی تربیتی سطح کا
- D. کوئی فرق نہیں ہے
|
2 |
ضلع میں قائم پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور نگرانی ذمہ داری ہے |
- A. ڈی ای او تعلیم کی
- B. ای ڈی او تعلیم کی
- C. ڈی سی او کی
- D. ضلعی ناظم کی
|
3 |
قومی تعلیمی پالیسی مرتب کرتی ہے |
- A. صوبائی حکومت
- B. سیکرٹری تعلیم
- C. وزیر تعلیم
- D. وفاقی حکومت
|
4 |
حکومت حالیہ فیصلے کے مطابق کالج کی سطح کی تعلیم ضلعی حکومتوں سے لیکر پھر صوبائی حکومت کودی ہے |
- A. مئی 2006ء
- B. جون 2006ء
- C. جولائی 2006ء
- D. اگست 2006ء
|
5 |
ملک میں تدوین نصاب اور اس کی یکسانیت کام ہے |
- A. وفاقی شعبہ تدوین نصاب کا
- B. صوبائی بیورہ ز تدوین نصاب کا
- C. مشترکہ طور پر صوبائی اور وفاقی شعبہ جات نصاب کا
- D. وفاقی اور صوبائی محکمہ تعلیم کا
|
6 |
صوبے میں تعلیم کے فروغ اور نگرانی کی ذمہ داری ہے |
- A. وزارت تعلیم کی
- B. صوبائی کابینہ کی
- C. صوبائی اسمبلی کی
- D. محکمہ تعلیم کی
|
7 |
درسی کتب جس ادارے کی سفارشات کے مطابق لکھی جاتی ہیں وہ کہلاتا ہے |
- A. صوبائی شعبہ تدوین نصاب
- B. وفاقی شعبہ تدوین نصاب
- C. ٹیکسٹ بک بورڈ
- D. بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
|
8 |
پاکستان کے آئین کے مطابق تعلیم ذمہ داری ہے |
- A. وزارت تعلیم کی
- B. صوبائی کابینہ کی
- C. صوبائی اسمبلی کی
- D. محکمہ تعلیم کی
|
9 |
مرکزی وزارت تعلیم میں اہم انتظامی عہدہ ہے |
- A. مرکزی وزیر تعلیم کا
- B. جوائنٹ سیکرٹری کا
- C. وفاقی سیکرٹری کا
- D. جوائنٹ ایجوکیشن ایڈوائزر
|
10 |
پاکستان کے کونسے صوبے میں تین سیکرٹری تعلیم کاکام کرتے ہیں |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. بلوچستان
- D. سرحد
|