1 |
پاکستان میں تعلیم نسواں کی ترقی کے لیے |
خواندگی میں اضافہ ضروری ہے
یکساں نصاب تعلیم کا ہونا ضروری ہے
یکساں تعلیمی سہولتیں فراہم کرنا ضروری ہے
ان کے تعلیمی اداروں میں اضافہ ضروری ہے
|
2 |
شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی |
بھوٹان اور بنگلہ ڈیش سے ذیادہ
بھوٹان اور بنگلہ ڈیش سے کم ہے
نیپال اور بھوٹان سے ذیادہ ہے
نیپال اور بھوٹان سے کم ہے
|
3 |
پاکستان میں 2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق شرح خواندگی |
45.7 فیصد تھی
51.6 فیصد تھی
59.6 فیصد تھی
61.3 فیصدر تھی
|
4 |
کم شرح خواندگی کے باعث |
ملک کی اقتصادی ترقی بھرپور اندراز میں نہیں ہوپاتی
ملکی سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
ملک کی سیاسی،معاشرتی اور معاشی ترقی رک جاتی ہے
ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
|
5 |
یونیسکو کے مطابق خواندگی |
کسی بھی زبان میں سمجھ بوجھ کر کم از کم پیراگراف کے پڑھنے،لکھنے اور بیان کرنے کو کہتے ہیں
کسی بھی تحریر عبارت کو پڑھنے لکھنے کو کہتے ہیں
کسی بھی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کے مفہوم سمجھنے کی صلاحیت ہے
اخبار کو پڑھنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں
|