More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مردوں کی شرح خواندگی ہے
Choose an answer
52.8%
62.8%
65.8%
58.8%
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں 2004ء کے اعدادوشمار کے مطابق ابھی بھی
Choose an answer
40 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
48 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
55 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
50 ملین لوگ ناخواندہ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تعلم کے کتنے طریقے ہیں-؟
Choose an answer
چآر
تین
دو
ُپانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کم شرح خواندگی کے باعث
Choose an answer
ملک کی اقتصادی ترقی بھرپور اندراز میں نہیں ہوپاتی
ملکی سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
ملک کی سیاسی،معاشرتی اور معاشی ترقی رک جاتی ہے
ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
یونیسکو کے مطابق خواندگی
Choose an answer
کسی بھی زبان میں سمجھ بوجھ کر کم از کم پیراگراف کے پڑھنے،لکھنے اور بیان کرنے کو کہتے ہیں
کسی بھی تحریر عبارت کو پڑھنے لکھنے کو کہتے ہیں
کسی بھی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کے مفہوم سمجھنے کی صلاحیت ہے
اخبار کو پڑھنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
بری معاشی حالات اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو
Choose an answer
سرمایہ کاری تصور کرتے ہیں
سرمایہ داری تصور کرتے ہیں
قومی بچت تصور کرتے ہیں
اسراف خیال کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
تعلم کے کتنے قوانین ہیں-
Choose an answer
سات
تین
چار
دو
Previous
Skip
Next
Question # 8
تعلم کا سب سے پہلا اور بنیادی طریقہ ہے-؟
Choose an answer
تعلم بزریعہ نقل
تعلم بزریعہ عمل
تعلم بزریعہ بصیرت
تعلم بزریعہ سعی و خطا
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے سب سے بڑا طبقہ
Choose an answer
جاگیرداروں کا ہے
سرمایہ داروں کا ہے
متوسط لوگوں کا ہے
غریب لوگوں کا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
بجے کا "غؤں غآں" کرناکونسی تبدیلی کے زمرے میں آتا ہے-
Choose an answer
مستقل تبدیلی
عارضی تبدیلی
طبعی و فطری تبدیلی
مثبت تبدیلی
Previous
Skip
Next
Question # 11
تمام فطری تبدیلیاں عموماً ہیں-
Choose an answer
تعلم کا حصہ
بالیدگی کا حصہ
تعلیم کا حصہ
علم کا حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
نظم وضبط بنیادی طور پر
Choose an answer
تکلیف دہ پاپندیاں قبول کرنے کا عمل ہے
کسی ادارے یا شخص کو قوانین کی پاپندی کا عمل ہے
اپنی مرضی کو مقرر شدہ اصولوں اور قوانین کے تابع کرنے کا عمل ہے
معاشرے کی جانب سے لوگوں کو قانون کا پاپند کرنے کا عمل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
عورتوں کی شرح خواندگی ہے
Choose an answer
40.2%
30.2%
50.2%
45.2%
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں 2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق شرح خواندگی
Choose an answer
45.7 فیصد تھی
51.6 فیصد تھی
59.6 فیصد تھی
61.3 فیصدر تھی
Previous
Skip
Next
Question # 15
تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے اس لیے تعلیمی ادارے دراصل
Choose an answer
معاشرتی ادارے ہی ہیں
معاشی ادارے ہیں
معاشی اور معاشرتی ادارے ہیں
تعلیمی،معاشیاورمعاشرتیادارے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق خواندگی
Choose an answer
کسی بھی تحریر یا عبارت کو پڑھنے لکھنے کو کہتے ہیں
اخبار کو پڑھنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں
کسی بھی زبان میں سمجھ بوجھ کر کم ازا کم ایک پیراگراف کے پڑھنے-لکھنے اور بیان کرنے کو کہتے ہیں
کسی بھی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کے مفہوم سمجھنے کی صلاحیت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
تعلیم کا پہلا گہوار
Choose an answer
پرائمری سکول ہے
کائنات ہے
گھر ہے
ماں کی گود
Previous
Skip
Next
Question # 18
ناخواندہ افراد کی تعداد میں اضافہ کا سب سے اہم سبب
Choose an answer
ترک مدرسہ ہے
تعلیم کے بارے میں لوگوں کا عمومی رویہ ہے
آبادی میں تیز رفتار اضافہ ہے
سکولوں کی تعداد میں کمی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہمارے معاشرے میں عموماََ اور تعلیمی حلقوں میں خصوصاََ خیال کیا جاتا ہے کہ
Choose an answer
ہمارا معیار تعلیم پچھلے سالوں کی نسبت بہتر ہوا
ہمار معیار تعلیم پچھلے سالوں کی نسبت زوال پذیر ہے
ہمارا معیار تعلیم پچھلے سالوں جیسا ہی ہے
ہمارا معیار تعلیم تسلی بخش ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
دیہات میں خواتین کی شرح خواندگی ہے
Choose an answer
30%
32%
28%
27%
Previous
Skip
Next
Question # 21
1981ء کی مردم شماری کے مطابق خواندگی کی یہ تعریف کی گئی ہے
Choose an answer
کسی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کا مفہوم سمجھنے کی صلاحیت
کسی زبان کے اخبار میں چھپی ہوئی عبارت اور سادہ خط لکھنے کی صلاحیت
کسی زبان میں چھپی ہوئی عبارت پڑھنے اور اس کا مفہوم سمجھنے اور لکھنے کی صلاحیت
کسی زبان میں عبارت کی تحریر کی صلاحیت
Previous
Skip
Next
Question # 22
زیادہ تر کس طبقہ کے لوگ تعلیم کو سرمایہ کاری تصور کرتے ہیں
Choose an answer
جاگیردار اور سرمایہ دار طبقہ
تاجر اور صنعت کار طبقہ
متوسط طبقہ
غریب طبقہ
Previous
Skip
Next
Question # 23
پاکستان میں تعلیم نسواں کی ترقی کے لیے
Choose an answer
خواندگی میں اضافہ ضروری ہے
یکساں نصاب تعلیم کا ہونا ضروری ہے
یکساں تعلیمی سہولتیں فراہم کرنا ضروری ہے
ان کے تعلیمی اداروں میں اضافہ ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 24
شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی
Choose an answer
بھوٹان اور بنگلہ ڈیش سے ذیادہ
بھوٹان اور بنگلہ ڈیش سے کم ہے
نیپال اور بھوٹان سے ذیادہ ہے
نیپال اور بھوٹان سے کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 25
2003ء کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کی خواندگی
Choose an answer
49.6%
50.6%
51.6%
52.6%
Previous
Skip
Next
Back