1 |
عورتوں کی شرح خواندگی ہے |
- A. 40.2%
- B. 30.2%
- C. 50.2%
- D. 45.2%
|
2 |
پاکستان میں تعلیم نسواں کی ترقی کے لیے |
- A. خواندگی میں اضافہ ضروری ہے
- B. یکساں نصاب تعلیم کا ہونا ضروری ہے
- C. یکساں تعلیمی سہولتیں فراہم کرنا ضروری ہے
- D. ان کے تعلیمی اداروں میں اضافہ ضروری ہے
|
3 |
بجے کا "غؤں غآں" کرناکونسی تبدیلی کے زمرے میں آتا ہے- |
- A. مستقل تبدیلی
- B. عارضی تبدیلی
- C. طبعی و فطری تبدیلی
- D. مثبت تبدیلی
|
4 |
1981ء کی مردم شماری کے مطابق خواندگی کی یہ تعریف کی گئی ہے |
- A. کسی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کا مفہوم سمجھنے کی صلاحیت
- B. کسی زبان کے اخبار میں چھپی ہوئی عبارت اور سادہ خط لکھنے کی صلاحیت
- C. کسی زبان میں چھپی ہوئی عبارت پڑھنے اور اس کا مفہوم سمجھنے اور لکھنے کی صلاحیت
- D. کسی زبان میں عبارت کی تحریر کی صلاحیت
|
5 |
بری معاشی حالات اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو |
- A. سرمایہ کاری تصور کرتے ہیں
- B. سرمایہ داری تصور کرتے ہیں
- C. قومی بچت تصور کرتے ہیں
- D. اسراف خیال کرتے ہیں
|
6 |
دیہات میں خواتین کی شرح خواندگی ہے |
- A. 30%
- B. 32%
- C. 28%
- D. 27%
|
7 |
تمام فطری تبدیلیاں عموماً ہیں- |
- A. تعلم کا حصہ
- B. بالیدگی کا حصہ
- C. تعلیم کا حصہ
- D. علم کا حصہ
|
8 |
پاکستان میں 2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق شرح خواندگی |
- A. 45.7 فیصد تھی
- B. 51.6 فیصد تھی
- C. 59.6 فیصد تھی
- D. 61.3 فیصدر تھی
|
9 |
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے سب سے بڑا طبقہ |
- A. جاگیرداروں کا ہے
- B. سرمایہ داروں کا ہے
- C. متوسط لوگوں کا ہے
- D. غریب لوگوں کا ہے
|
10 |
یونیسکو کے مطابق خواندگی |
- A. کسی بھی زبان میں سمجھ بوجھ کر کم از کم پیراگراف کے پڑھنے،لکھنے اور بیان کرنے کو کہتے ہیں
- B. کسی بھی تحریر عبارت کو پڑھنے لکھنے کو کہتے ہیں
- C. کسی بھی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کے مفہوم سمجھنے کی صلاحیت ہے
- D. اخبار کو پڑھنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں
|