More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
1970ء کی پالیسی کا نفاذ نہ ہوسکا
Choose an answer
حکومت کی تبدیلی
مالی وسائل کی کمی
عوامی مخالفت
عدم تعاون
Previous
Skip
Next
Question # 2
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی بنی
Choose an answer
جنرل یحییٰ خاں کے دور میں
ضیاءالحق کے دور میں
بھٹو کے دور میں
نواز شریف کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قائم ہوئی
Choose an answer
1972ء
1974ء
1975ء
1976ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کا مطالبہ اس بنیاد پر ہوا کہ
Choose an answer
ہم ایک الگ قوم ہیں
برطانوی نظام تعلیم مسلمانوں کو غلام بناتا ہے
مسلمان اپنے نظریہ حیات کا تحفظ چاہتے ہیں
ہندوؤں کی اکژیت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
طلبہ کے لیے فوجی تربیت لازمی کردی گئی
Choose an answer
1972-80 کی پالیسی میں
1959ء کمیشن میں
1979ء کی پالیسی
1970ء کی پالیسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
1970 میں تعلیمی پالیسی میں انٹر اور ڈگری کلاسز کو اختیاری مضمون پڑھایا جائے
Choose an answer
جسمانی تعلیم
فنی تعلیم
زرعی تعلیم
علم التعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹیکسٹ بک بورٹ کا کام ہے
Choose an answer
خلاصے - گائیڈیں چھاپنا
امتحان
درسی کتب کی تیاری اور اشاعت
ڈگریاں دینا
Previous
Skip
Next
Question # 8
1959ء کے کمیشن کے سربراہ تھے
Choose an answer
عبدالحفیظ پیرزادہ
فضل الرحمٰن
ایس-ایم-شریف
محمد علی خاں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد ہے
Choose an answer
وطن
نسل
زبان
دین
Previous
Skip
Next
Question # 10
بقول فضل الرحمٰن وزیر تعلیم - تعلیم میں کس عنصر کو سب زیادہ اہمیت ہے -
Choose an answer
جذباتی
روحانی
معاشرتی
جسمانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
بی-اے کی ڈگری کے پروگرام کا دورانیہ دوسال سے تین سال کردیا
Choose an answer
تعلیمی پالیسی 1970ء
تعلیمی پالیسی 1972ء
تعلیمی پالیسی 1959ء
تعلیمی پالیسی 1974ء
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کو لازمی قرار دیا
Choose an answer
1970ء پالیسی میں
1959ء پالیسی میں
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی میں
1979ء کی پالیسی میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
1970ء کی تعلیمی پالیسی بنی
Choose an answer
ضیاءالحق کے عہد میں
جنرل یحییٰ خاں کے عہد میں
بھٹو کے عہد میں
ایوب کے عہد میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
برطانوی نظام تعلیم نے تعلیم یافتہ افراد میں پیدا کردیے تھے
Choose an answer
احساس کمتری
غلامانہ ذہنیت
ہاں میں ہاں
الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو تمام پالیسیوں کے عمومی مقاصد میں شامل ہے
Choose an answer
فوجی تعلیم
ابتدائی تعلیم
محلہ سکول
ثانونی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 16
پہلی تعلیمی کانفرنس کا اولین مقصد
Choose an answer
نظام تعلیم کو اپنی ثقافت کے مطابق ڈھالنا
تعلیم بالغاں
ایثار-قربانی اور قومی خدمت کا جذبہ
زمانے کے بدلتے ہوئے حالات کے لیے تیاری
Previous
Skip
Next
Question # 17
1959ء کے کمیشن میں تیسری سے بارھویں تک لازمی مضمون ہو
Choose an answer
ریاضی
فارسی
عربی
اُردو
Previous
Skip
Next
Question # 18
تحریک پاکستان کا محرک بنا
Choose an answer
مقاصد تعلیم
اسلامی نظریہ حیات
نظام تعلیم
تہذیب وثقافت
Previous
Skip
Next
Question # 19
پاکستان بننے سے پہلے ابتدائی تعلیم کی مدت تھی
Choose an answer
پانچ سال
چھ سال
چار سال
تین سال
Previous
Skip
Next
Question # 20
قائداعظم نے پہلی تعلیمی کانفرس 1947ء میں اپنے پیغام میں تعلیمی پالیسی کے بارے میں فرمایا
Choose an answer
ہمارے لوگوں کے مزاج کے مطابق ہو
ہماری تاریخ سے ہم آہنگ ہو
ہماری ثقافت سے ہم آہنگ ہو
الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Back