1 |
قائداعظم نے پہلی تعلیمی کانفرس 1947ء میں اپنے پیغام میں تعلیمی پالیسی کے بارے میں فرمایا |
- A. ہمارے لوگوں کے مزاج کے مطابق ہو
- B. ہماری تاریخ سے ہم آہنگ ہو
- C. ہماری ثقافت سے ہم آہنگ ہو
- D. الف،ب،ج
|
2 |
بقول فضل الرحمٰن وزیر تعلیم - تعلیم میں کس عنصر کو سب زیادہ اہمیت ہے - |
- A. جذباتی
- B. روحانی
- C. معاشرتی
- D. جسمانی
|
3 |
1970 میں تعلیمی پالیسی میں انٹر اور ڈگری کلاسز کو اختیاری مضمون پڑھایا جائے |
- A. جسمانی تعلیم
- B. فنی تعلیم
- C. زرعی تعلیم
- D. علم التعلیم
|
4 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قائم ہوئی |
- A. 1972ء
- B. 1974ء
- C. 1975ء
- D. 1976ء
|
5 |
پاکستان کا مطالبہ اس بنیاد پر ہوا کہ |
- A. ہم ایک الگ قوم ہیں
- B. برطانوی نظام تعلیم مسلمانوں کو غلام بناتا ہے
- C. مسلمان اپنے نظریہ حیات کا تحفظ چاہتے ہیں
- D. ہندوؤں کی اکژیت ہے
|
6 |
1959ء کے کمیشن کے سربراہ تھے |
- A. عبدالحفیظ پیرزادہ
- B. فضل الرحمٰن
- C. ایس-ایم-شریف
- D. محمد علی خاں ہوتی
|
7 |
بی-اے کی ڈگری کے پروگرام کا دورانیہ دوسال سے تین سال کردیا |
- A. تعلیمی پالیسی 1970ء
- B. تعلیمی پالیسی 1972ء
- C. تعلیمی پالیسی 1959ء
- D. تعلیمی پالیسی 1974ء
|
8 |
برطانوی نظام تعلیم نے تعلیم یافتہ افراد میں پیدا کردیے تھے |
- A. احساس کمتری
- B. غلامانہ ذہنیت
- C. ہاں میں ہاں
- D. الف،ب،ج
|
9 |
تحریک پاکستان کا محرک بنا |
- A. مقاصد تعلیم
- B. اسلامی نظریہ حیات
- C. نظام تعلیم
- D. تہذیب وثقافت
|
10 |
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی بنی |
- A. جنرل یحییٰ خاں کے دور میں
- B. ضیاءالحق کے دور میں
- C. بھٹو کے دور میں
- D. نواز شریف کے دور میں
|