1 |
انگریز حکومت کے آغاز کے وقت صوبہ بہار اور بنگال 5 سال سے دس سال کی عمر کے بچوں کے سکول تھے |
- A. 80000
- B. 90000
- C. ایک لاکھ
- D. 95000
|
2 |
انگریزوں کی تجارتی کمپنی کا نام تھا |
- A. ایسٹ انڈیا کمپنی
- B. ڈچ کمپنی
- C. فرنچ کمپنی
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
تعلیم عامہ کمیٹی ختم ہوئی |
- A. 1840
- B. 1841
- C. 1844
- D. 1845
|
4 |
تعلیم عامہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد تھی |
|
5 |
لارڈمیکالے ہندوستان آیا |
- A. 10 جون 1834ء
- B. 10 جون 1833ء
- C. 8 جون 1832ء
- D. 8 جون 1831ء
|
6 |
مشنری سکولز میں طلبہ کی تعداد تھی |
- A. ایک لاکھ
- B. تین لاکھ
- C. دو لاکھ
- D. چار لاکھ
|
7 |
1852-53 ء میں سرکاری سکولوں اور کالجوں میں طلبہ کی تعداد تھی |
- A. 20000
- B. 25000
- C. 30000
- D. 35000
|
8 |
کونسل آف ایجوکیشن قائم ہوئی |
- A. 1841
- B. 1840
- C. 1842
- D. 1844
|
9 |
1844ء میں لارڈ پارڈنگ نے ملازمتوں کے لیے شرط عائد کی |
- A. اُردو
- B. فارسی
- C. عربی
- D. انگریزی
|
10 |
1765ء میں مغلیہ خاندان کے حاکم شاہ علم انگریزوں کے حوالے کیے |
- A. اڑلسیہ
- B. بنگال
- C. بہار
- D. الف،ب،ج
|