Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملک میں تدوین نصاب اور اس کی یکسانیت کام ہے وفاقی شعبہ تدوین نصاب صوبائی بیورو تدوین نصاب مشترکہ طور پر صوبائی اور وفاقی شعبہ جات نصاب وفاقی اور صوبائی محکمہ تعلیم
2 پنجاب میں ابتدائی سطح پرپڑھانے کے لیے اساتذہ کی کم از کم تعلیمی قابلیت ہونی چاہئے پی ٹی سی سی ٹی ڈپلومہ آف ایجوکیشن بی ایڈ
3 صوبائی حکومت نے تعلیمی ترقی کے حصول کے لیے تعلیم مفت کردی ہے ابتدائی سطح ثانوی سطح اعلٰی ثانوی سطح اعلٰی سطح
4 پاکستان میں اب بھی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر آبادی ہے 40 فیصد 50 فیصد 60 فیصد 70 فیصد
5 گزشتہ چند عشروں سے ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے تعلیمی ترقی دیہی ترقی شہری ترقی معاشی ترقی
6 کسی بھی ملک کی ترقی کا معیار اس کے شہریوں کے لیے جانچا جاتا ہے معیار زندگی کے حوالے تعلیمی مقاصد کے حصول کے حوالے فنی ترقی کے حوالے الف اور ج دونوں
7 پنجاب میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ کے لیے ایک خود مختار ادارہ قائم کیا گیا ٹیکنیکل انسٹیٹوٹ پولی ٹیکنیکل کالج اتھارٹی ٹیوٹا فنی تعلیمی بورڈ
8 فنی تعلیم بورڈ کا دائرہ عمل وسیع ہوتا ہے پورے صوبے پورے ملک بیروں ملک اپنے علاقے
9 پانچویں اور آٹھویں کلاس کے منتخب طلبہ و طالبات کے لیے وظیفہ کے امتحان کا انعقاد کرنا ذمہ داری ہے وفاقی حکومت صوبائی حکومت ضلعی حکومت محکمہ تعلیم
10 صوبہ سندھ میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن کی تعداد ہے 20 21 23 24
11 صوبہ پنجاب میں قائم تمام ایلیمنٹری کالجوں کالجز آف ایجوکیشن اور نشینل انسٹیٹیوٹ آف ٹیچر ایجوکیشن کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا حصہ بنایا گیا 2000ء میں 2001ء میں 2002ء میں 2003ء میں
12 بعض صوبوں میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن میں میٹرک کے بعد تین سال کا ایک پروگرام کروایا جاتا ہے جسے کہتے ہیں D.Ed C.T P.C.T D.M
13 کالجز آف ایجوکیشن میں سے صرف ایک ادارہ ثانوی سطح کے سائنس اساتذہ کی تربیت کرتا ہے یہاں طلباء کو ایف ایس سی کے بعد تین سال کے لیے داخلہ دیا جاتا ہے اور انہیں کامیابی پر ڈگری ملتی ہے B.Sc B.Ed B.S.Ed F.S.Ed
14 پنجاب میں گورنمنٹ ایلیمنٹری کالجز کی تعداد ہے 30 32 34 36
15 گورنمنٹ کالجز برائے ایلیمنٹری ایجوکیشن اور کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے اساتذہ کی تربیتی سطح اساتذہ کی تعلیمی سطح اساتذہ کی ذہنی سطح اساتذہ کی قابلیتی سطح
16 کالجز آف ایجوکیشن کو شروع میں کہا جاتا تھا نامل سکول سسٹم ایجوکیشن کالجز ٹیچرزٹریننگ کالج ایلیمنٹری ایجوکیشن کالجز
17 پنجاب میں کالجزآف ایجوکیشن کی تعداد ہے 4 5 6 7
18 ہر صوبے میں درسی کتابوں کی فراہمی کے لیے قیام عمل میں لایا گیا ٹیکسٹ بک بورڈ قومی شعبہ تدوین نصاب صوبائی نظام بیورو امتحانی بورڈ
19 صوبے میں توسیع تعلیم تحقیق سکولوں کالجوں کے اساتذہ کی تربیت کے معاملات اور تدریسی معاملات پر تحقیق کے کام کے لیے ذمہ دار ہے ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر وفاقی سیکرٹری تعلیم صوبائی سیکرٹری تعلیم
20 صوبائی اداروں کے عملے کا تقرر کرتا ہے وفاقی حکومتی عہدیدار صوبائی محکمہ تعلیم وزارت تعلیم صوبائی کابینہ
Download This Set