More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانی تعلیم کا آغاز ہوا
Choose an answer
حضرت آدم علیہ اسلام کی پیدائش سے
حضرت محمدﷺ کی پیدائش سے
حضرت نوح علیہ اسلام کی پیدائش سے
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی پیدائش سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلامی مدارس کے نصاب میں ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے
Choose an answer
طب کو
ریاضی کو
زراعت کو
قرآن کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
درس نظامی کے نصاب میں معلومات کی وسعت کی بجائے زیادہ زور دیا گیا
Choose an answer
قرآن پر
حدیث پر
ریاضی پر
فلسفہ منطق پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
یورپ کی یونیورسٹیوں میں مسلمانوں کا تیار کردہ نصاب پڑھایا جاتا رہا
Choose an answer
پندرھویں صدی تک
سولہویں صدی تک
سترہویں صدی تک
اٹھارہویں صدی تک
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت آدم کی پیدائش سے آغاز ہوا
Choose an answer
انسانی تعلیم کا
انسانی ثقافت کا
سائنسی علوم کا
انسانی تہذیب کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسلمانوں کا نصاب یورپ اور افریقہ کی یونیورسٹیوں میں پڑھایاجاتا رہا
Choose an answer
سترھویں صدی
پندرھویں صدی
اٹھارویں صدی
سولھویں صدی
Previous
Skip
Next
Question # 7
برصغیر کے مکاتب میں ذریعہ تعلیم تھا
Choose an answer
عربی
فارسی
ہندی
سنسکرت
Previous
Skip
Next
Question # 8
مسلمانوں کے عہد میں اعلی تعلیم کا ذریعہ تھا
Choose an answer
فارسی
عربی
انگریزی
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا
Choose an answer
مکتب
مدرسہ
مکتب ومدرسہ
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
برصغیر میں بچوں کو مکاتب میں داخل کیا جاتا تھا
Choose an answer
چار سال چار ماہ کی عمر میں
پانچ سال چار ماہ کی عمر میں
چھ سال چار ماہ کی عمر میں
سات سال چار ماہ کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مکتب اور مدرسہ کے ذریعہ تعلیم کا آغاز کیا
Choose an answer
مسلمانوں
یہودیوں
عیسائیوں
ہندوؤں
Previous
Skip
Next
Question # 12
برصغیر میں ابتدائی تعلیم کی مدت تھی
Choose an answer
چار سال
پانچ سال
چھ سال
غیر معینہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
رسول کریم نے کوہ صفا پر کس کے گھر تبلیغ شروع کی؟
Choose an answer
دار عمر رضی طلہ عنہو
دارارقم
دار عثمان رضی طلہ عنہو
دار عبداللہ رضی طلہ عنہو
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسان کو علم ہدایت کس صورت میں عطا ہوا؟
Choose an answer
الہام
وحی
الہام ووحی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مسمانوں کے نصاب میں مرکزی مقام حاصل تھا
Choose an answer
تفسیر
تصوف
علم الکلام
قرآن وحدیث
Previous
Skip
Next
Question # 16
درس نظامی کا نصاب ترتیب دیا
Choose an answer
اورنگ زیب نے
ملانظام الدین سہالوی نے
شاہ ولی اللہ نے
فتح اللہ شیرازی نے
Previous
Skip
Next
Question # 17
پہلی وحی کہاں نازل ہوئی
Choose an answer
غار ثور
غار حرا
ثوروحرا
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
عربی مدارس میں داخلے ہوتے تھے
Choose an answer
رجب
شعبان
شوال
رمضان
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالی نے پڑھنے کا حکم صادر فرمایا
Choose an answer
پہلی وحی میں
دوسری وحی میں
تیسری وحی میں
چوتھی وحی میں
Previous
Skip
Next
Question # 20
رسم بسم اللہ ہوتی تھی جب بچہ
Choose an answer
6سال6ماہ6دن کا ہوتا تھا
9سال9ماہ9دن کا ہوتا تھا
5سال5ماہ5دن کا ہوتا تھا
4سال4ماہ4دن کا ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Back