1 |
انسان کو علم ہدایت کس صورت میں عطا ہوا؟ |
- A. الہام
- B. وحی
- C. الہام ووحی
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
حضرت آدم کی پیدائش سے آغاز ہوا |
- A. انسانی تعلیم کا
- B. انسانی ثقافت کا
- C. سائنسی علوم کا
- D. انسانی تہذیب کا
|
3 |
پہلی وحی کہاں نازل ہوئی |
- A. غار ثور
- B. غار حرا
- C. ثوروحرا
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
تعلیم کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا |
- A. مکتب
- B. مدرسہ
- C. مکتب ومدرسہ
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
رسم بسم اللہ ہوتی تھی جب بچہ |
- A. 6سال6ماہ6دن کا ہوتا تھا
- B. 9سال9ماہ9دن کا ہوتا تھا
- C. 5سال5ماہ5دن کا ہوتا تھا
- D. 4سال4ماہ4دن کا ہوتا تھا
|
6 |
یورپ کی یونیورسٹیوں میں مسلمانوں کا تیار کردہ نصاب پڑھایا جاتا رہا |
- A. پندرھویں صدی تک
- B. سولہویں صدی تک
- C. سترہویں صدی تک
- D. اٹھارہویں صدی تک
|
7 |
درس نظامی کا نصاب ترتیب دیا |
- A. اورنگ زیب نے
- B. ملانظام الدین سہالوی نے
- C. شاہ ولی اللہ نے
- D. فتح اللہ شیرازی نے
|
8 |
مکتب اور مدرسہ کے ذریعہ تعلیم کا آغاز کیا |
- A. مسلمانوں
- B. یہودیوں
- C. عیسائیوں
- D. ہندوؤں
|
9 |
عربی مدارس میں داخلے ہوتے تھے |
- A. رجب
- B. شعبان
- C. شوال
- D. رمضان
|
10 |
مسمانوں کے نصاب میں مرکزی مقام حاصل تھا |
- A. تفسیر
- B. تصوف
- C. علم الکلام
- D. قرآن وحدیث
|