1 |
زرائع مواصلات میں شاملہیں. |
سٹرکیں
ریلوے
بندرگاہیں
ریڈیو اور ٹیلی وژن
|
2 |
پاکستان میں تمام بڑی سٹرکوں کی تعمیر اور بحالی کا کام زمہ ہے. |
نینشل ہائی وے اتھارٹی
نیشنل لاجسٹک سیل
نیسپاک
پاکستان ریلوے
|
3 |
پاکستان میں نقل و حمل کے جدید طریقوں میں شامل ہے. |
سٹرکیں
موٹر وے
کشتی رانی
پاکستان ریلوے
|
4 |
پاکستان میں ٹیلی وژن کی ابتدا ہوئی |
1960
1962
1964
1966
|
5 |
پی آئی اے قائم کیا گیا. |
1947
1950
1955
1957
|
6 |
لاہور-اسلام آباد موٹر وے کہلاتی ہے. |
ایم -1
ایم -2
ایم -3
ایم -4
|
7 |
جب ایک مزدور نچلے درجے کے پیشے سے ترقی کرکے اعلی درجے کے پیشے میں چلاجائے تو یہ حرکت پذیری کہلاتی ہے. |
متوازن حرکت پذیری
عمودی حرکت پذیری
جغرافیائی حرکت پذیری
معاشرتی حرکت پذیری
|
8 |
پاکستان میں سفر کا عمومی زریعہ ہے. |
شاہرات
سمندری جہاز
ہوائی سفر
ریلوے
|
9 |
زرائع رسل و رسائل میں شامل ہے. |
سٹرکیں
ریلوے
ٹیلی وژن
بندر گاہ
|
10 |
زرائع آمد و رفت بہتر ہونے سے اضافہ ہوتا ہے. |
اندرونی اور بیرونی تجارت میں
مزدوروں کی تعداد میں
آبادی میں
بے روزگاری میں
|
11 |
بہتر زرائع نقل و حمل اضافہ کرتا ہے. |
آبادی میں
بے روزگاری میں
تجارت میں
مزدوروں میں
|
12 |
زرائع خبر رسانی میں شامل ہے. |
ریلوے
ثقافت عوامل
ٹی وی
سٹرکیں
|
13 |
پاکستان کی آبادی کا زیادہ تر انحصار کرتا ہے. |
زراعت
ماہی گیری
صنعت
کھیل
|
14 |
کونسے محکمے کا تعلق مواصلات سے ہے. |
پولیس
ریلوے
دفاع
صحت عامہ
|
15 |
آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پاکستان کی رینکنگ ہے. |
چوتھی
چھٹی
آٹھویں
دسویں
|