1 |
ریسرچ کونسل کا قیام عمل میں آیا |
1951
1954
1953
1957
|
2 |
سمال انڈسٹریز کارپوریشن قائم ہوئی |
1950
1953
1955
1961
|
3 |
پاکستان کا سب سے کامیاب پانچ سالہ منصوبہ |
چھٹا پانچ سالہ منصوبہ
دوسرا پانچ سالہ منصوبہ
تیسرا پانچ سالہ منصوبہ
آٹھواں پانچ سالہ منصوبہ
|
4 |
پاکستان میں آٹھویں پانچ سالہ منصوبہ کا دورانیہ |
1993-65
1953-70
1955-1960
1970-75
|
5 |
پاکستان میں سب سے پہلی معاشی منصوبہ بندی ایجنسی ترقیاتی بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا |
1948
1953
1955
1958
|
6 |
معاشی منصوبہ بندی کیا ہے. |
صنعتی ترقی کے منصوبے
زرائع آبپاشی کے منصوبے
ایسی پالیسیاں جن کا مقصد منظم جدو جہد کے زریعے ملک کو خوشحال بنانا ہو
آبادی کی منصوبہ بندی
|
7 |
معاشی ترقی کےلیے ایک لازمی اور بنیادی قدم |
شرح سود میں کمی
آبادی کی شرح افزائش میں کمی
تشکیل سرمایہ کی رفتار تیز کرنا
خآم مال کی فراہمی
|
8 |
قدرتی زرائع کن میں شمار ہوتے ہیں. |
جٍغرافیائی عوامل
معاشی عوامل
معاشرتی عوامل
اداراتی عوامل
|
9 |
معاشی ترقی کے لیے سب سے اہم عوامل کونسے ہیں. |
سیاسی عوامل
معاشرتی عوامل
معاشی عوامل
ثقافتی عوامل
|
10 |
معاشی ترقی سے مراد ہے. |
زرائع نقل و حمل کی ترقی
زرعی پیداوار میں اضافہ
حقیقی قومی آمدنی اور عوام کے معیار زندگی میں اضافہ
صنعتی پیداوار میں اضافہ
|