1 |
پاکستان نے معاشی منصوبہ بندی کا آغاز کیا |
کولمبو کے ساتھ
ٹوکیو کے ساتھ
کراچی کے ساتھ
لندن پلان کے ساتھ
|
2 |
زراعت میں مشینری کے استعمال کی وجہ سے بے روزگاری کہلاتی ہے. |
موسمی
صنعتی
ساختمانی
مستور
|
3 |
سیم و تھور کو کنڑول کرنےکےلیے پروگرام شرودع کیا گیا. |
کسان تنظیم
کھادوں کی فراہمی
سکارپ پروگرام
زرعی اصطلاحات
|
4 |
ٔپاکستان میں دوسرے پنجسالہ منصوبے کا دورانیہ تھا. |
1950-55
1955-60
1960-65
1966-70
|
5 |
معاشی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں. |
معاشرتی
معاشی
سیاسی
انتظامی
|
6 |
سیم و تھور مسئلہ ہے. |
صنعت کا
تجارت کا
زراعت کا
معدنیات کا
|
7 |
پاکستان میں منصوبہ بندی کمیشن کا چئرمین ہے. |
وزیر خزانہ
صدر
وزیراعظم
وزیر داخلہ
|
8 |
معاشی منصوبہ بندی کا آغاز ہوا |
1917
1950
1970
1935
|
9 |
معاشی ترقی کے لیے اہم عنصر ہے. |
انسانی زرایع
حکومت
قدرتی زرائع
بینکنگ سسٹم
|
10 |
معاشی ترقی کی پیمائش کا بہتر طریقہ بتایا |
آرتھرلیوس
مائر اینڈ بالڈون
مارشل
آدم سمتھ
|
11 |
پاکستان کے پہلے پانچ سالہ منصوبہ کولمبو پلان کا عرصہ تھا. |
1950-19551
1955-1960
1958-1963
1960-1965
|
12 |
پاکستان کا اہم زرعی مسئلہ ہے. |
سمگلنگ
سیم و تھور
معدنیات کی قلت
ڈیلیو تی او
|
13 |
معاشی ترقی ایک عمل ہے. |
ایک سال کا
طویل مدت کا
قلیل مدت کا
اوسط مدت کا
|
14 |
معاشی ترقی کی پیمائش کا طریقہ کس ماہر معاشیات نے بیان کیا. |
رابنز
مائر اینڈ بالڈون
آرتھرلیوس
مارشل
|
15 |
سویڈش پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی قائم ہوا. |
1953
1955
1957
1960
|