1 |
دفینوں کے استعمال سے کس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے. |
قرضے
سرمایہ کاری
سادگی
کفایت شعاری
|
2 |
تشکیل سرمایہ کی رفتار کس طرح تیز کی جاسکتی ہے. |
بچتیں بڑھاکر
عدل اور انصاف سے
قرض لینے سے انکار کرکے
جبری قرضوں سے
|
3 |
پاکستان کی آبادی کا زرعی شعبہ پر کس قدر انحصار ہے |
50 فی صد
66 فی صد
80 فی صد
42 فی صد
|
4 |
فی کس آمدنی کیسے معلوم کی جاسکتی ہے. |
کل قومی آمدنی ÷شخصی آمدنی
کل قومی آمدنی ÷ کل آبادی
شخصی آمدنی ÷ جمعیت محنت
زررعی آمدنی ÷ خالص آمدنی
|
5 |
کسی ملک یے عوام کے معیار زندگی کا اندازہ کس سے ہوتا ہے. |
زرعی آمدنی
فی کس آمدنی
قومی آمدنی
صنعتی آمدنی
|