1 |
پاکستان میں صنعتی مالی سال کا دورانیہ ہے. |
یکم اپریل تا 31 مارچ
یکم جنوری تا 31 دسمبر
یکم جولائی تا 30جون
یکم ستمبر تا 31 اگست
|
2 |
فی کس آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے. |
آبادی میں اضافہ
اجرت میں اضافہ
معاشی ترقی میں اضافہ
شرح سود میں اضافہ
|
3 |
پاکستان میں مالی سال ختم ہوتا ہے. |
31 دسمبر
31 مارچ
30 جون
یکم مئی
|
4 |
فی کس آمدنی کے لیے ضروری ہے. |
آبادی میں اضافہ
قومی آمدنی میں اضافہ
شرح سود میں اضافہ
اجرت میں اضافہ
|
5 |
پاکستا کی فی کس آمدنی کم ہے. |
بھوٹان سے
نیپال سے
چین سے
افغانستان سے
|
6 |
پاکستان میں فی کس آمدنی میں کمی کی وجہ ہے |
آبادی میں اضافہ
جغرافیائی حالات
افراط زر
تعلیم یاففتہ افراد کی کمی
|
7 |
کسی ملک میں لوگوں کا معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے. |
خام قومی پیداوار سے
فی کس آمدنی سے
زری آمدنی سے
صنعتی آمدنی سے
|
8 |
فی کس آمدنی ہوتی ہے. |
یومیہ
ماہانہ
سالانہ
سہہ ماہی
|
9 |
مزدور کے معیار زندگی کا انحصار ہے. |
زری اجرت
حقیقی اجرت پر
زری پالیسی پر
مالیاتی پالیسی پر
|
10 |
پاکستان کا مالی سال شروع ہوتاہے. |
یکم جنوری سے
یکم جولائی سے
یکم دسمبر
یکم اپریل
|
11 |
فی کس آمدنی ہوتی ہے. |
آمدنی فی مزدور
فی گھبرانہ آمدنی
فی فرد آمدنی
فی صنعتی یونٹ آمدنی
|
12 |
فی کس آمندی کے مسائل کا تعلق ہے. |
کلی معاشیات
اثباتی معاشیات
ہدائتی معاشیات
جزوی معاشیات
|
13 |
پاکستان میں قومی پیمائش کے لیے بنیادی معلومات اکٹھا کرنے والا ادارہ ہے. |
آئی ایم ایف
وفاقی ادارہ شماریات
ورلڈ بنک
سٹیٹ بنک آف پاکستان
|
14 |
پاکستان میں قومی آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے |
غیر زمہ دار عملہ
عوام کا عدم تعاون
صیح اعداد وشمار
خواندگی
|
15 |
پاکستان میں قومی بچت کی سالانہ شرح کتنی ہے. |
10%
13.2%
10.7%
20.1%
|