1 |
پاکستان معاشی لحآظ سے کس صفت میں آتا ہے. |
ترقی پذیر ممالک
پسماندہ ممالک
صنعتی ممالک
ترقی یافتہ ممالک
|
2 |
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا کتنا بڑا ملک ہے. |
چھٹا
ساتواں
نواں
دسواں
|
3 |
پاکستان میں آبادی کے تناسب سے کتنے افراد کے لیے ایک ڈاکٹر کی سہولت موجود ہے. |
995
1071
983
1517
|
4 |
پاکستان میں کتنے ٹی بی سینڑ ہیں. |
441
302
321
350
|
5 |
پاکستان میں یونیورسٹیوں کی تعداد کتنی ہے. |
140
163
150
151
|
6 |
پاکستان میں شرح خؤاندگی کا تناسب ہے |
50%
54%
60%
45%
|
7 |
پاکستان کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ ہے. |
ٹیکسٹائل مصنوعات کا
گندم کا
سیمنٹ کا
کھیلوں کے سامان کا
|
8 |
اس وقت پاکستان میں کتنی سٹاک ایکسچیج کام کررہی ہیں. |
1
2
3
4
|
9 |
پاکستان میں فوڈ آئٹمز کی شرح افراط زر ہے. |
15.9%
12%
10.3%
8.6%
|
10 |
پاکستان کی خام ملکی پیداوار میں صنعتی شعبہ کا حصہ ہے. |
23.1%
20.91%
16.8%
14.2%
|