1 |
تامین کی پالیسی کا بنیادی مقصد ہوتا ہے. |
برآمدات میں اضافہ
زیادہ زر مبادلہ کا حصول
نوزائیدہ صنعتوں کا تحفظ
بین الاقوامی تجارت کی وسعت
|
2 |
ملکی صنتوں کو غیر ملکی معابلہ سے بچانے کےلیے کونسی پالیسی اختیار کی جاتی ہے. |
تجارتی پالیسی
زری پالیسی
مالیاتی پالیسی
تامین کی پالیسی
|
3 |
ملکی صنعتوں کو غیر ملکی مقابلہ سے بچانے کے لیے کونسی پالیس اختیار کی جاتی ہے. |
تجارتی پالیسی
تامین کی پالیسی
مالیاتی پالیسی
زری پالیسی
|
4 |
نظریہ تقابلی مصارف کی بنیاد رکھی گئی. |
قانون طلب پر
قانون رسد پر
قدر کے نظریہ محنت پر
قانون استبدال پر
|
5 |
ڈیورڈ ریکارڈو نے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی. |
یکساں مصارف پر
کم مصارف پر
تقابلی مصارف پر
کوئی نہیں
|
6 |
بین الاقوامی تجارت کا کلی برتری کا نظریہ کس نے پیش کیا |
ایڈم سمتھ
لارڈ کینز
ڈیوڈ ریکارڈو
مالتھس
|
7 |
ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاء درآمد کرتا ہے.جو کہ |
سستی دستیاب ہوتی ہیں
آسئش کا باعث بنتی ہیں
قیمتی ہوتی ہیں
معیاری ہوتی ہیں
|