1 |
جس کانفرنس میں بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام عمل میں آیا وہ کس مقام پر ہوئی |
برٹن وڈ
لندن
نیویارک
کولمبو
|
2 |
ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر اشیاء خدمات کی نقل و حرکت کہلاتی ہے. |
بین الاقوامی تجارت
ملکی تجارت
علاقائی
مقامی تجارت
|
3 |
کلی برتری کا نظریہ پیش کیا. |
دیوڈ ریکارڈو
آدم سمتھ
آریکس
مارشل
|
4 |
بین الاقوامی تاجرت میں نقل پذیر نہیں ہے. |
زمین
سرمایہ
محنت
اشیاء خدمات
|
5 |
ڈیلیو ٹی او کا بنیادی مقصد کو فروغ دیتا ہے. |
مالیاتی پالیسی
تامیین کی پالیسی
آزاد تجارتی پالیسی
زرعی پالیسی
|
6 |
توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہے. |
خدمات
اشیاء خدمات
مادی دولت
اشیاء
|
7 |
زیل میں سے ایک قانون کے تحت نظریہ تقابلی مصارف میں پیداوار متعین ہوتی ہے. |
قانون تکثیر حاصل
قانون تکثیر مصارف
قانون استقرار حاصل
قانون تقلیل مصارف
|
8 |
غیر مرئی مدات ہیں. |
چاول
گندم
سیرو سیاحت
کھاد
|
9 |
بین الاقوامی تجارت کا جدید نظریہ پیش کیا تھا. |
ایلی ہیکیشرنے
کینز نے
مارشل نے
ریکارڈو نے
|
10 |
بین الاقوامی تجارت کی بنیادی وجہ کیا ہے. |
تخصیص کار
منافع جات
اشیاء خدمات کی پیداوار
باہمی تعاون
|
11 |
توازن ادائیگی کو کس ٹیکس سے بہتر کیا جاسکتا ہے. |
انکم ٹیکس
کسٹم ڈیوٹی
تحفہ ٹیکس
دولت ٹیکس
|
12 |
بین الاقوامی تجارت کا تقابلی مصارف کا نظریہ ............نے پیش کیا. |
فشر
ریکارڈو
آدم سمتھ
پیگونے
|
13 |
توازن تجارت میں شامل ہوتی ہیں. |
غیر مرئی اشیاء
مرئی اشیاء
غیر مرئی و سرئی اشیاء
خدمات
|
14 |
بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام کب عمل میں آیا |
1941
1944
1946
1951
|
15 |
اگر ملک میں زرمبادلہ کے زخائر وافر مقدار میں موجود ہوں تو کیسی تجارتی پالیسی اختیار کی جاتی ہے. |
پابند
محتاط
محدود
آزاد
|