FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکومت کی آمدنی اور اخراجات کے مطالعہ کو کہتے ہیں. نجی مالیات صوبائئ مالیات سرکاری مالیات معاشی مالیات
2 اشیاء پر ٹیکس کہلاتے ہیں. متزائد ٹیکس متناسب ٹیکس بالواسطہ ٹیکس براہ راست ٹیکس
3 حکومت کے ٹیکس عائد کرنے اور اخراجات کرنے کی پالیسی کو کہتے ہیں. زرعی ٹیکس مالیاتی پالیسی صنعتی پالیسی لیبر پالیسی
4 اپنی آمدنی کو پوشیدہ رکھنے کیخصوصیت کس میں نہی پائی جاتی نجی مالیات سرکاری مالیات کاروباری مالیات نجی بجچتیں
5 کس قسم کا بجٹ عام افراد کے لیے بہتر ہوتا ہے. متوازن بجٹ خسارے کا بجٹ فاضل بجٹ دفاعی بجٹ
6 درج زیل میں سے کونسا بالواستہ ٹیکس ہے. انکم ٹیکس پراپرٹی ٹیکس زرعی ٹیکس سیلز ٹیکس
7 کس کے تحت آمدنی کے مطابق خرچ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے. این جو اوز کارپوریٹ مالیات نجی مالیات سرکاری مالیات
8 نجی مالیات میں عام افراد اپنی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ لگاتے ہیں. ماہانہ روزانہ سالانہ ہفتہ وار
9 بالواسطہ ٹیکس کا حتمی بوجھ کس پر پڑتا ہے. گاہک دوکاندار تھوک فروش پیدا کنندہ
10 درج زیل میں سے ایک ٹیکس بالواسطہ شمار نہیں ہوتا سنٹرل ایسائز ڈیوٹی پراپرٹی ٹیکس سیلز ٹکس درآمدی ڈیوٹی
11 تفریط زر کے حالات کا تدارک کرنے کےلیے حکومت بجٹ بناتی ہے. فاضل بجٹ خسارے کا بجٹ متوازن بجٹ کوئی بھی نہیں
12 ٹیکس عائد کرنے کے چار اصول سب سے پہلے کس نے بیان کیے. آڈم سمتھ نے مارشل نے رابنز کنیز
13 حکومت کی آمدنی کا سب سے بڑا زریعہ ہے. قرضے خسارے کی سرمایہ کاری فیس ٹیکس
14 کس ٹیکس کا نفاذ اور حتمی بار ایک ہی شخصیا ادارے پر ہوتا ہے. کستم ڈیوٹی سیلز ٹیکس انکم ٹکس پراپرٹی ٹیکس
15 کس اصول کی رو سے ہر شخس اپنی اہلیت کے مطابق ٹیکس ادا کرتا ہے. اصول مساوات اصول سادگی اصول لچکداری الف اور ب دونوں
Download This Set