FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درآمدات و برآمدات پر ٹیکس ہے. آمدنی ٹیکس سیلز ٹیکس مرکزی ایسائز ٹیکس کسٹم ڈیوٹی
2 سگریٹ پر لگنے والا ٹیکس کہلاتا ہے. براہ راست ٹیکس انکم ٹیکس بالواسطہ ٹیکس کارپوریٹ ٹیکس
3 افراط زر کے حالات میں حکومت...........بجت بناتی ہے. فاضل سرمائے متوازن خسارے کا
4 نجی مالیات میں ہر فرد کےجبٹ کی معیاد ہوتی ہے. ایک سال چھ ماہ ایک ماہ یا ہفتہ دو سال
5 اگر آمدنی کی شرح بڑھنے کے ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے. متزائد ٹیکس ایکسائز ڈیوٹی بکری ٹیکس کستم ڈیوٹی
6 اگر حکومتی آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہوتو بجٹ کہلاتا ہے. محصولاتی بجٹ غیر محصولاتی بجٹ خسارے کا بجٹ متوازن بجٹ
7 سرکاری مالیات سے مراد ہے. حکومتی آمدنی حکومتی قرضہ حکومتی آمدنی اور خرچ حکومتی اخراجات
8 سیلز ٹیکس ہے بالواسطہ ٹیکس براہ راست ٹیکس تنزیلی ٹیکس معینہ ٹیکس
9 کس شخص کی سالانہ آمدنی پر ٹیکس کہلاتا ہے انکم ٹیکس بالواسطہ ٹیکس سیلز ٹیکس ایکسائز ڈیوٹی
10 کس قسم کا میذاتیہ بہتر ہوتا ہے فاضل خسارے متوازن غیر متوازن
11 کس ٹیکس کا بوجھ غریب لوگوں تک منتقل نہیں ہوتا ایکسائز ڈیوٹی سلیز ٹیکس انکم ٹیکس کسٹم ڈیوٹی
12 اگر ٹیکس جس پر عائد کیا جائے تو اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتاہے. بالواسطہ ٹیکس براہ راست ٹیکس متناسب ٹیکس متزائد ٹیکس
13 سرکای بجٹ کی مدد ہوتی ہے. 1 سال 2 سال 3 سال 4 سال
14 ٹیکس جو کسی دوسرے پر منتقل نہ کیا جاسکے اسے کہتے ہیں. ایکسائز ڈیوٹی کسٹم ڈیوٹی آمدنی تیکس بکری ٹیکس
15 کونسا ٹیکس بالواسطہ ہے. آمدنی ٹیکس دولت ٹیکس تحفہ ٹیکس محصول چونگی
Download This Set