Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | نفع و نقصان شراکتی کھاتوں کا اجراٰکس دور حکومت میں ہوا. | زیڈ اے بھٹو جنرل ضیاء الحق جنرل پرویز مشرف جنرل ایوب خان |
2 | تجارتی بنک کا سب سے سیال اثاثہ کونسا ہوتا ہے. | تجارتی ہنڈیاں زرنقد طلبی قرضے کوئی نہیں |
3 | ہنڈیوں کو دوبارہ بٹہ لگاسکتا ہے. | تجارتی بنک زرعی بنک مرکزی بنک صنعتی بنک |
4 | پکک کون سا بنک ہے. | تجارتی بنک تعمیر مکانات کی بحالی کارپوریشن صنعتی بنک زرعی ترقیاتی بنک |
5 | قومی بچت مرکز کس قسم کا بنک ہوتا ہے. | امداد باہمی بنک زرمبادلہ کا بنک بچت بنک کوئی بھی نہیں |