1 |
بارٹر سسٹم میں کیا مشکل تھی |
اشیاء کی فراونی
زبان کا فرق
پیشوں کا فرق
اشیاء کی دو طرفہ عدم مطابقت
|
2 |
سخت کرنسی کون سی ہوتی ہے |
جو دھاتی سکوں کی شکل میں ہو
جس کی رسد کم ہو
جو بین الاقوامی ادائیگٰیوں کے لیے استعمال نہ ہوسکے
جس کی قدر میں زیادہ کمی بیشی نہ ہو
|
3 |
کون سا زر کی ظاہری مالیت اس کی حقیقی قدر وقیمت سے زیادہ ہوتی ہے. |
معیاری زر
وضیع زر
اعتباری زر
سونے کے سکے
|
4 |
چیک کس قسم کے زر کی نمائندگی کرتا ہے. |
قریبی زر
اعتباری زر
قانونی زر
کاغذی زر
|
5 |
درج زیل میں سے کسے زر کی رسد میں شامل نہیں کیا جاتا |
کرنسی نوٹ
سونا چآندی
طلبی امانتیں
معیادی امانتیں
|