1 |
چیک بنکوں میں جمع کروانے والوں کے ہوتے ہیں. |
حکم نامے
اثاثے
اکاؤنٹ
معاہدے
|
2 |
کس نے زر کی سیالیت کو ترجیح دینے کے تین محرک پیش کیے |
آیڈم سمتھ
الفریڈ مارشل
کینز
رابننز
|
3 |
محدود قانونی زر ہے. |
انعامی بانڈ
چیک
دو روپے کا سکہ
کریڈٹ کارڈ
|
4 |
نظریہ مقدر زر پیش کیا |
ریکارڈو
کینز
نازگ
آدم سمتھ
|
5 |
زر کی قدر سے مراد ہے. |
زر کی گردش
زر کی طلب
زر کی رسد
زر کی قوت تبادلہ
|
6 |
بازار زر کا ناظم ہے. |
تجارتی بنک
صنعتی بنک
بچت کے بنک
مرکزی بنک
|
7 |
اعتباری زر کی قسم ہے. |
کاغذی زر
معیاری زر
کریڈٹ کارڈ
قانونی زر
|
8 |
تفریط زر کا برا اثر پڑتا ہے. |
سرمایہ کار
کسان
خریدار
معینہ آمدنی گروپ
|
9 |
روزمرہ ضرورت زر اور شرح کا سود کا تعلق |
معکوس
براہ راست
کوئی نہیں
کوئی نہی اور معکوس دونوں
|
10 |
زر کی مقدار کا زر کی قدر سے تعلق ہے. |
بالواسطہ
معکوس
براہ راست
کوئی تعلق نہیں
|
11 |
ان میں سے کوئی ایک اعتباری زر میں شامل ہے. |
معیاری زر
کاغذی نوٹ
کریڈٹ کارڈ
قانونی زر
|
12 |
زر کی معاملاتی طلب کا تعلق کس سے ہوتا ہے. |
شرح سود
سرمایہ کاری
بچت
آمدنی
|
13 |
پروفیسر ارونگ فشر نے نظریہ مقدر زر کب پیش کیا. |
1911
1914
1912
1779
|
14 |
درج زیل میں سے کون سا نطریہ مقدار زر کا مفروضہ نہی ہے. |
قانونی زر کی رفتار گردش نہ بدلے
زر کی مقدار نہ بدلے
اشیا خدمات کی مقدار تبدیل نہ ہو
قوینتون کی مقدار نہ بدلے
|
15 |
پاکستان جیسی معیشت میں زر کی قدر میں تبدیلی کا کون سا رخ زیادہ مفید ہے. |
زر کی قدر میں مناسب حد تک کمی
زر کی ساکن قدر
زر کی قدر میں اضافہ
زر کی قدر میں بہت زیادہ کمی
|