FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سال پذیری کی ترجیح کا نظریہ پیش کیا تھا ایڈم سمتھ نے فریڈ مین کارل مارکس لارڈ کینزنے
2 ایک زر کے فرائض میں سے نہیں ہے. آلہ مبادلہ شرح سود کا تعین انتقال پذیری مشترکہ پیمانہ قدر
3 زر کی قدر میں کمی سے نقصان میں ہوتا ہے. تاجر صنعت کار کاشتکار تخواہ دار
4 ایسا زر جس کی ظاہری مالیت اور حقیقی مالیت دونوں برابر ہوں کہلاتا ہے. علامتی زر اعتباری زر کاغذی زر معیاری زر
5 کاغذی زر کی اقسام ہے. 1 2 3 4
6 جب زر کی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے تو زر کی قدر رجحان رکھتی ہے. چڑھنے کا یکساں رہنے کا گرنے کا لامحدود
7 بدل پذیر کاغذی زر جاری کرتا ہے. تجارتی بنک صنعتی بنک مرکزی بنک زرعی بنک
8 زر اعتبار کی تخلیق کرتا ہے. مرکزی بنک تجارتی بنک حکومت بچت بنک
9 نظریہ مقدار کو مساوات کی شکل میں کس معیشت دان نے پیش کیا. پروفیسر نازگ پروفیسر مارشل پروفیسر فشر پروفیسر کراؤتھر
10 بدل پذیر زر ہے جوشے خرید سکتا ہے غیر قانونی بانڈ حکومت بدلے میں سونا دیے سکتی ہے.
11 پانچ روپے کا سکہ ہے. معیاری زر علامتی زر اعتباری زر بدل پذیر زر
12 زر کے بغیر اشیاء کے لین دین کو کہا جاتاہے کرنسی کا نظام بلیک مارکیت آزاد تجارتی بارٹر سسٹم
13 کس نے کہا "زر سے مراد وہ شے ہے جو بطور زر اپنے فرائض سر انجام دتی ہے" مورگن واگر کینز کراؤتھر
14 جب اشیاء کا تبادلہ اشیاء سے کیا جائے تو اسے کہا جاتا ہے. عالمی نظام زر کاغذی زر دھاتی نظام زر بارٹر سسٹم
15 چیک ہے قانونی زر کاغذی زر اعتباری زر قریبی زر
Download This Set