1 |
کونسا زر کا فریضہ نہی ہے |
یمانہ قدر
آلہ مبادلہ
قیمت کا تعین
ذخیرہ قدر
|
2 |
وہ دستاویز جو خریدار فروخت کار کو لکھ یر دیتا ہے. کہلاتی ہے. |
چیک
ہنڈی
نشان زدہ چیک
ڈرافٹ
|
3 |
کس نے زرکی سب سے مناسب تعریف کی ہے. |
کراؤتھر نے
بنسن
ہابسن
ہیرز
|
4 |
چیک زر کی کون سی قسم ہے |
قانونی زر
علامتی زر
کاغذی زر
اعتباری زر
|
5 |
مساوات مبادلہ پیش کیا |
کراؤتھر
کینز
قشر
ربنز
|
6 |
اعتباری زر کو کنٹرول کرتا ہے. |
حکومت
تجارتی بنک
زر کی منڈی
مرکزی بنک
|
7 |
پاکستان میں غیز پزل پذیر کاغذی زر جاری کرتا ہے. |
سٹیٹ بنک
حکومت
تجارتی بنک
زرعی ترقیاتی بنک
|
8 |
زر کی تخمینی طلب تفاعل ہے |
آمدنی کا
قیمت کا
سرمایہ کاری کا
شرح سود کا
|
9 |
نظریہ مقدار زے کی رو سے اگر مقدار زر کو دگنا کردیا جائے تو زر کی قدر رہ جاتی ہے |
زیادہ
نصف
کم
برابر
|
10 |
ایسا زر جو کی ظاہری قدر اس کی باطنی قدر سے زیادہ ہو کہلاتا ہے. |
معیاری دھاتی زر
کاغذی زر
علامتی زر
قریبی زر
|
11 |
کونسا بنک اعتباری زر کی تخلیق کرتا ہے |
مرکزی بنک
بچت بنک
تجارتی بنک
تعاونی بنک
|
12 |
ایسا چیک جو کوئی بھی کیش کراسکتا ہے. |
حامل چیک
حکمی چیک
نشان زدہ چیک
سفری چیک
|
13 |
زر کی قوت خرید کو کہا جاتاہے. |
مقدار زر
قدر زر
آلہ زر
اعتبار زر
|
14 |
کاغذی زر کے زیادہ اجرا سے خطرہ ہوتا ہے. |
تفریط زر
افراط زر و تفریط زر
افراط زر کا
ضائع ہونے کا
|
15 |
اشیاء کے بدلے اشیاء کے لین دین کو کہا جاتاہے. |
براہ راست تبادلہ کا نظام
زرعی نظام
آلہ مبادلہ
قدر کا نظام
|