FA Part 2 Economics Chapter 13 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 13 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلامی ںظام میں نہیں پائی جاتی سماجی مساوات اخلاقی اقدار ٹیکسوں کی بھرمار معاشی آزادی
2 اسلام میں صرف دولت جائز ہے. اعتدال سے نمائشی انداز سے بخل کے ساتھ فضؤٌل خرچی سے
3 سوشلزم میں بنیادی فیصلے کرتی ہے. عوام حکومت طلب و رسد سیاسی جماعتیں
4 اسلام میں حرام ہے منافع نقصان سود مزدوری
5 اللہ تعالی کا دوست ہوتاہے. سرمایہ کار مختار کاروبار تاجر مزدور
6 اسلامی معاشی نظام میں ممانعت ہے. خیرات کی نمود و نمائش کی حاجت مندوں کی حاجت روائی قرض حسنہ
7 اسلام اجازت نہیں دیتا مکمل مقابلے کی اجارہ داری کی خیرات کی صدقات کی
8 .......... میں سود کا لین دین ممنوع ہے. اشراکی نظام سرمایہ درانہ نظام میں مخلوط معاشی نظام اسلام کا معاشی نظام
9 سرمایہ درانہ نظام میں قیمتوں کا تعین کرتی ہے. حکومت آجرین طلب و رسد کے باہمی توازن حکومت اور آجری مل کر
10 سود سے پاک معیشت ہے. سرمایہ درانہ مخلوط اسلامی اشتراکی
11 اسلام مخالف ہے. مکمل مقابلہ کا اجارہ داری کا تجارت کا زراعت کا
12 .......... ایک معاشی نظام ہے. جمہوریت باشاہت اشتراکیت آمریت
13 اسلام کے معاشی نظام کا بنیادی مقصد ہے. معاشی انصاف مادہ پرستی انتہا پرستی سیاسی غلامی
14 سرمایہ درانہ معاشی نظام میں حاکمیت ہوتی ہے. آجر کی حکومت کی صارف کی کاروباری شخص کی
15 اسلام قائل ہے. حکومتی ملکیت اجتماعی ملکیت انفرادی ملکیت چند افراد کے پاس دولت کا ارتکاز
Download This Set