FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی اہم ترین برآمد کون سی ہے. گندم چائے چاول تیل نکالنے والے بیج
2 ایکسپورٹ بونس سکیم کا اجراء کس سال میں ہوا. 1957 1959 1972 1955
3 ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا قیام عمل میں آیا 1965 1967 1968 1969
4 مئی 1998 میں امریکہ نے پاکستان کی اقتصادی امداد کیوں بند کردی پریسلر ترمیم کی وجہ سے القاعدہ اور طالبان کی وجہ سے ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے عراق اور ایران کی مدد کے اعلان کی وجہ سے
5 ای سی او سے مراد ہے اوپیک معاشی تعاون کی تنظیم علاقائی تعاون برائے ترقی برامد کنندگان کی درجہ بندی کا ادارہ
6 پاکستان میں سب سے زیادہ برامدات ہیں. اسلامی ممالک مشرقی یورپ کے ممالک ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک
Download This Set