1 |
ایکسپورٹ پروموشن بیورو کا قیام عمل میں آیا |
جنوری1963
دسمبر 1963
جولائی 1963
اپریل 1963
|
2 |
آر سی ڈی کا نیا نام ہے. |
ای سی او
او آئی سی
ڈبلیو ٹی او
آسان
|
3 |
پاکستان نے پہلی بار اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کب کی. |
1955
1945
1965
1972
|
4 |
پاکستان کی درآمدات کاسب سے بڑا ذریعہ ہے. |
جاپان
کویت
امریکا
سعودی عرب
|
5 |
برآمد کی جانے والی اشیاء کی معیار بندی کےلیے پاکستان سٹینڈرڈ انسٹی ٹیوٹ واقع ہے. |
لاہور
فیصل آباد
کراچی
سیالکوٹ
|
6 |
سارک تنظیم کا ممبر نہیں ہے. |
بھارت
نیپال
افغانستان
پاکستان
|
7 |
سارک تنظیم کا ممبر ہے. |
چین
برطانیہ
فرانس
بنگلہ دیش
|
8 |
پاکستان میں ٍفروغ برآمدات کا ادارہ قائم ہوا. |
1963
1971
1960
1951
|
9 |
پاکستان کی ایک بڑی برامد ہے. |
کافی
کاٹن
کھلونے
جہاز
|
10 |
پاکستان کی ایک بڑی برآمد ہے. |
گندم
چائے
کپاس
مشینری
|
11 |
پاکستان کی برامدات میں سب سے زیادہ حصہ ہے. |
ٹیکسٹائل کی مصنوعات
خوردنی تیل
مشینری
کاغذ
|
12 |
پاکستان کی بڑی درآمدات میں شامل ہے. |
پھل
سوتی کپڑا
مچھلی
پڑولیم مصنوعات
|
13 |
ادائیگیوں کے توازن میں خسارے کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے. |
ڈبلیو ٹی او
اقوام متحدہ
عالمی بنک
آئی ایم ایف
|
14 |
سارک کا قیام عمل میں آیا |
1974
1980
1984
1983
|
15 |
کپاس کی برآمدی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا |
1973
1974
1975
1978
|