FA Part 2 Economics Chapter 10 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 10 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں نوٹ جاری کرنے کا نظام ہے متناسب محفوظ سرمائے کار معینہ حد زرمبادلہ اعتباری زر
2 دس روپے کا نوٹ جاری کرتا ہے. حکومت پاکستان وزارت خزانہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نیشنل بنک
3 ای کامرس اکنامک کامرس الیکٹرونکس کامرس الیکٹرک کامرس ایکسپورٹس کامرس
4 کھلے بازار کا عمل آلہ ہے. مالیاتی پالیسی کا زری پالیسی کا دونوں خآ تجارتی پالیسی کا
5 تجارتی بنک کس کےلیے کام کرتا ہے. خدمت منافع نقصان اجارہ داری
6 نیشنل بنک نے سعودی حکومت کے تعاون سے کونسا بنک قائم کیا ہے. بنک الفلاح بنک الجزیرہ میزان بنک بنک الفیصل
7 سٹیٹ بنک نے سعودی حکومت کے تعاو سے کونسا بنک قائم کیا ہے. ڈاکڑ یعقوب علی ڈاکٹر رضا باقر یاسین انور ڈاکٹر عشرت حسین
8 سٹیٹ بنک آف پاکستان کس اصول کے تحت نوٹ جاری کرتا ہے. معینہ حد متناسب حد لامحدود حد اپنی مرضی سے
9 کراچی بینکرز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا قیام کب عمل میں آیا 1971 1963 1959 1961
10 لاگت فشار افراط زر کی کیا وجہ ہے. طلب میں اضافہ زرمبادلہ میں اضافہ لاگت پیدائش میں اضافہ اشیاء میں اضافہ
11 پاکستان میں کس بنک کو نوٹ جاری کرنے کی اجارہ داری حآصل ہے. مسلم کمرشیل بنک نیشنل بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کو آپریٹیو بنک
12 پاکستان صنعتی قرضے و سرمایہ کاری کی کارپوریشن کب قائم ہوئی. 1957 1960 1961 1959
13 پاکستان صنعتی ترقیاتی بنک کا قیام کب عمل میں آیا 1959 1962 1961 1963
14 زرعی ترقیاتی بنک آف پاکستان کب قائم ہوا. 1961 1970 1948 1955
15 کونسا بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے. نیشنل بنک آف پاکستان حبیب بنک زرعی ترقیاتی بنک صنعتی ترقیاتی بنک
Download This Set