FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل میں سے ایک انتقالی ادائیگی ہے اجرتیں وظیفہ جات منافع جات قیمتیں
2 قومی آمدنی کی پیمائش کا عرصہ ہے. ایک سال دو سال تین سال چار سال
3 زرعی مالیت کہلاتی ہے. خام قومی پیداوار خالص قومی پیداوار خام داخلی پیداوار ٌخالص داخلی پیداوار
4 درج زیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار کی جاتی ہے. بھیک کمیشن تنخواہ بونس
5 کسی ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر کی پیداوار کہلاتی ہے. قومی آمدنی خام ملکی پیداوار خام قومی پیداوار کیننز
6 پاکستان میں فی کس آمدنی کم ہونے کی وجہ ہے. فوج کی کمی پہاڑوں کی کمی افراط آبادی جغرافیائی حالات
7 فی کس قومی آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے. آبادی میں اضافہ قومی آمدنی میں اضافہ شرح سود میں آضافہ اجرت میں اضافہ
8 پاکستان میں فی کس برابر ہے قومی آمدنی ضرب آبادی قومی آمدنی تقسیم آبادی قومی آمدنی منفی آبادی قومی آمدنی + ابادی
9 فی کس آمدنی بڑھانے کے لیےضروری ہے. آبادی میں آضافہ قومی آمدنی میں آضافہ شرح سود میں اضافہ اجرت مٰن آضافہ
10 ناجائز آمدنی حصہ ہے. خام قومی پیداوار قومی آمندی + آبادی قومی آمدنی منفی آبادی قومی آمدنی تقسیم آبادی
11 شخصی آمدنی سے براہ راست ٹیکس نکالنے سے حاصل ہوتی ہے. خام قومی پیداوار خالص قومی پیدوار قابل تصرف شخصی پیداوار قومی آمدنی
12 کونسی چیز خالص قومی پیداوار میں شامل نہیں ہوتی ہے. صرفی اشیا سرمایہ کی اشیا صرف و سرمایہ کی اشیا تشکیل سرمایہ
13 خام قومی پیداوار میں کسے شامل نہیں کیا جاتا گھریلو خؤاتین کی خدمات ڈاکٹر کی فیس کھیت مزدور کی آمدنی دھوبی کی خدمات
14 اگر ہر مرحلہ پر اشیاء کی مجموعی قدر و قیمت کو خام قومی پیداوار میں شامل کیا جائے تو کیا مشکل پیش آتی ہے. دوہرے شمار کا خطرہ ٹیکسوں میں اضافہ کا امکان ٹکس چوری کا خطرہ قومی آمدنی میں کمی
15 قومی آمدنی کے مسائل کا تعلق معاشیات کی کس شاخ سے ہوتا ہے. جزوی معاشیات علمی معاشیات کلیاتی معاشیات ررعی معاشیات
Download This Set