1 |
بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کی کل تعداد ہے |
15
17
19
11
|
2 |
پاک ایران سرحد کا تعین کیا گیا |
1950ء
1952ء
1954ء
1956ء
|
3 |
علاقائی تعاون برائے ترقی (R.C.D) کی بنیاد رکھی گئی |
جنوری 1964ء
جولائی 1964ء
اگست 1964ء
اپریل 1964ء
|
4 |
ترقی اور ایران نے پاکستان کے وجود کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا |
1947ء
1948ء
1950ء
|
5 |
پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی تھی |
مکہ معظمہ
رباط
کراچی
بنگلہ دیش
|
6 |
اقوام متحدہ قوموں کی معاشی معاشرتی ثقافتی کے لیے کوشاں ہے |
سائنسی ترقی
ایٹمی ترقی
اقتصادی ترقی
سماجی ترقی
|
7 |
ایران میں اسلامی انقلاب آیا |
1960ء
1975ء
1979ء
1981ء
|
8 |
پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ پر انجمن اقوام قائم کی گئی |
1919ء
1920ء
1921ء
1922ء
|
9 |
روس افغانستان میں فوجی مداخلت کی تھی |
1979ء
1980ء
1981ء
1978ء
|
10 |
افغانستان سے پاکستان کے سفارتی تعلقات کی ابتدء ہوئی |
1946ء
1947ء
1948ء
1949ء
|
11 |
1974ء میں ایران نے پاکستان کو کتنے ملین ڈالر قرض دیا |
750 ملین
800 ملین
850 ملین
888 ملین
|
12 |
شاہراہ قراقرم کی لبائی ہے |
700 کلو میٹر
900 کلو میٹر
1100 کلو میٹر
1200 کلو میٹر
|
13 |
پاک چین تعلقات میں بہتری کے لیے سرحدی سمجھوتہ تحریر کیا گیا |
1960ء
1961ء
1962ء
1963ء
|
14 |
بنڈونگ کانفرنس اور غیر ممالک کے اتحاد کے لیے کوشش کی گئیں |
1950ء
1951ء
1953ء
1955ء
|
15 |
پاکستان اور بھارت کے مابین ابھی تک بڑی جنگیں ہوچکی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
16 |
اسلامی کانفرنس کی تنظیم(O.I.C) قائم ہوئی |
1955ء
1969ء
1972ء
1980ء
|
17 |
تنظیموں کی بدولت پاکستان پڑوسی ممالک کے بہت قریب آیا ہے |
سارک اور O.I.C
سارک اور سنیٹو
سارک اور اقوام متحدہ
سارک اور E.I.C
|
18 |
بھارت نے سب سے پہلا ایٹمی دھماکہ کیا تھا |
1972ء
1973ء
1974ء
1975ء
|
19 |
پاکستانی خارجہ پالیسی کا پہلا اور بنیادی مقصد قرار دیا جاتا رہا |
بین الاقوامی تعلقات میں بہتری لانا
سرحدوں کی حفاظت کرنا
قومی وقار کا حصول
قومی مفادات کا تحفظ
|
20 |
ہر ریاست دوسری ریاستوں سے بہتر تعلقات استوار کرنے کے لیے ترتیب دیتی ہے |
خارجہ پالیسی
کمیٹی
قومی پالیسی
اقتصادی پالیسی
|